26/05/2026
آج بلوچستان میں دہشـت گردوں نے ٹـرین کو دھماکـے سے اُڑا دیا اور کئی بےگناہ جو عید منانے آرہے تھے وہ شہیـد ہوگئے
محسن نقوی نے کہا تھا کہ سارا بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مـار ہے
عاصم منیر نے کہا تھا کہ بلوچستان کے مٹھی بھر دہشـت گرد ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور ہم اِن کو سبق سکھائیں گے
اب کہاں ہے وہ ایک ایس ایچ او، اور کہاں ہے عاصم منیر کی جذباتی تقریر؟
پوری ٹـرین ہی اگلوں نے اُڑا دی ہے، پاکستان کی اشرافیہ کے اپنے بچے سفارتی پاسپورٹوں پر مغرب میں عیاشیاں کررہے ہیں جبکہ غریب کی جان اتنی غیر محفوظ ہے کہ وہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید تک نہیں منا سکتا
تم سب لگے رہو زندہ باد کے نعرے لگانے پر کرنے پر، یہاں پورے کا پورا ملک تباہ ہوگیا ہے اور نجانے ابھی اور کون کون سی تباہیاں ہماری چوکھٹ پر کھڑی ہیں.... والسلام