26/02/2025
لوئر دیر میں مبینہ بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ایک فریق کی اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس زرائع کے مطابق منڈا پولیس سٹیشن کے حدود شیخان میں بچوں کی لڑائی پر ایک فریق کے ملزم بابر کی فائرنگ سے سعادت، ذاکر اور خالق جانبحق جبکہ صدیق نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس ملزم کو پکڑنے کے لیے کارروائی کر رہی ہے