09/11/2025
Nation News Updates
(اصلاحی جرگہ پرمولی صوابی کی خلف برداری)
آج گاؤں پرمولی میں ملک جہان اکبر کی سرپرستی میں اصلاحی جرگہ کے اراکین نے باقاعدہ حلف اٹھایا۔
جرگہ نے عہد کیا کہ گاؤں میں منشیات، غیر اخلاقی سرگرمیوں اور ہوائی فائرنگ کے خاتمے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گا تاکہ امن و سکون اور سماجی بہتری کو فروغ دیا جاسکے۔