02/10/2025
Gulzar Durrani
ہم گلزار عالم کو محرر پولیس پوسٹ کنڈہ موڑ تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
گلزار نے سال 2014 میں محکمہ پولیس میں اپنے کیریر کا آغاز کیا اور تب سے مختلف دفتری اور فیلڈ عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔ انھوں نے جامعہ صوابی سے بین الاقوامی تعلقات (International Relations) میں ماسٹرز ڈگری بھی حاصل کررکھی ہے۔
موصوف کی پولیس کاری میں مہارت اور پروپیشنلزم کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ اس منصب سے جڑے پبلک سروس ڈیلوری سے متعلق امور کو موثر بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔
ضلعی پولیس سربراہ جناب ضیاءالدین صاحب کا میرٹ پر تبادلے کرنا اور نوجوان پولیس افسران کو بہتر مواقع دینا انتہائی خوش آئیند اقدام ہے۔
GulZar Durani