PRESS CLUB SWABI

PRESS CLUB SWABI Swabi media cell and dilber news tv has to manage to reach the important issues of the people and to put forward to the high authorities in an impressive shape

23/04/2022
دصوابی ٹی وی ۔۔۔۔۔د غم۔خبر ۔۔۔پہ صوابی  کئ  سابقہ دی  ای او  ایجوکیشن  او معروف  ماہر تعلیم  عبداسلام صاحب  وفات شوے دے ...
18/04/2022

دصوابی ٹی وی ۔۔۔۔۔

د غم۔خبر ۔۔۔

پہ صوابی کئ سابقہ دی ای او ایجوکیشن او معروف ماہر تعلیم عبداسلام صاحب وفات شوے دے چی د ھغہ جنازہ بہ نن د پیر پہ شپہ بتاریخ 18اپریل کال 2022 د شپئ لس نیمی 10:30بجئ د صوابی خکتہ جاڑو کئ ادا کیگی ۔عبدالسلام صاحب یو ڈیر قابل خوش اخلاق او شفیق انسان وو اللہ تعالیٰ د ورتہ د رمضان د مبارکئ میاشتی لہ برکتہ بخنہ اوکئ او جنت الفردوس د نصیب شئ. آمین ۔

12/04/2022

صوابی ٹی وی ۔۔۔

بحٹیت ایک ذمہ دار پاکستانی ایک صحافی یا ایک لکھاری میرا کردار ۔۔۔

پی ڈی ایم ہوشیار خبردار سب سے پہلے میرا پاکستان

دوستوں ہم سب محب وطن پاکستانی ھے اور محب وطن ہونے کے ناطے ہم سب کا فرض ھے کہ ہم ہر ایک پاکستانی اپنے ملک کی ترقی امن اور بالادستی کیلئے اپنے حصے کاکردار ادا کرے۔کیونکہ یہ ہمارا ملک پیارا پاکستان ہمارے بزرگوں کی انتھک کوششوں اور لازوال قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ھے ۔اس ملک کی ترقی کیلئے ہم نے لڑنا ھے اپنے اپنے استطاعت کے مطابق آواز بلند کرنا ھے اور میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکرگزار ہوں کہ میں جو کہ ایک کمزور انسان ہوں لیکن پھر بھی میں نے اور میرے ٹیم نے جھاں کوئی علطی دیکھی کوئی کمی بیشی دیکھی کسی غریب کے ساتھ ذیادتی ہوتی دیکھی چاھے وہ حکومتی پلیٹ فارم سے ہو کسی ضلعی سرکاری اداروں کی طرف سے ہو کسی تعلیمی یا صحت کے ادارے کی طرف سے ہو اور یا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ہو ہم نے ہمیشہ انکے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ھے اور اس غریب کو انصاف دلانے اور اسکی آواز بننے کی بھرپور کوشش کی ھے ۔ہم نے پی ٹی آئی دور حکومت میں جھاں حکومت کے اچھے منصوبے دیکھے بلاجھجک ہم نے انکو سراہا جیسے صوابی میں ریکسیو. 1122یا صوابی بائی پاس منصوبہ یا صوابی مردان روڈ یا جھانگیرہ صوابی روڈ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کھنڈہ یا باچا خان ہسپتال کی اپگریڈیشن اسی طرح اور بھی بھت سے منصوبے ھے جو قابل تعریف ھے اور ہم نے وقتا فوقتا ان منصوبوں پر پی ٹی آئی حکومت کی تعریف بھی کی لیکن جھاں ہم نے کمی دیکھی جھاں ہمیں لگا کہ یہاں حکومت کی غلطی ھے یا یہ کام اس طرح نہیں بلکہ اس طرح ہونا چاہئےتھا تو ہم نے اسکی بھی بلاجھجک مخالفت کی اور یہاں تک کہ احتجاجیں بھی کی روڈوں پر بھی آئے اس پھر ہم نے لکھا بھی اور اخبار یا ٹی وی پر چلانے کے ساتھ ساتھ حکومت کے اعلیٰ حکام کے ذاتی ووٹسف پر بھی بیجھا تاکہ انکو بھی خبرداری ہو ۔
اب چونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نہیں رہی اور پی ڈی ایم کی حکومت بنی ھے تو انکو بھی ہم برملا کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں گو کہ ہر سیاسی پارٹی میں ہمارے دوست موجود ھے لیکن ہمارے لئے سب سے پہلے پاکستان ۔ہمارے لئے اپنے ملک سے بڑھ کر کوئی چیز کوئی رشتہ عزیز نہیں کیونکہ یہ ملک ہم سب کی پہچان ھے اسی لئے پی ڈی ایم حکومت کو بھی بتانا چاہتے ھے بلکہ خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ عوام کی توقعات اب آپ سے وابستہ ھے اور اس امید میں ھے کہ آپ سب ملکر اس ملک میں رہنے والے غریب عوام کی خاطر اس ڈوبتی ہوئی کشتی کو بچائیں گے اور اگر ایسا نہیں ہوا اور آپ سب بھی اس میں ناکام ہوتے ہیں اور عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے تو پھر آپ سب بھی یاد رکھیں ہمارا اپنے رب سے وعدہ ھے کہ آپکے خلاف بھی لکھیں گے نکلیں گے بھی اور احتجاج بھی کرینگے کیونکہ ہمیں اس ملک کی اور یہاں رہنے والے ہر غریب شھری کی عزت عزیز ھے ۔
آپ سب کو ہوش کے ناخن لینے ہونگے کیونکہ آپ سے بھی پچھلی حکومتوں میں غلطیاں ہوئی تھی تب ہی عوام نے پی ٹی آئی کو منتخب کیا تھا آب چونکہ پی ٹی آئی کے بعد آپ کو اپنی غلطیاں سدھارنے کا موقع اللہ تعالیٰ نے دیا ھے تو اس سے فائدہ آٹھا کر اس ملک کو بچائیں اور عوام کو ریلیف دیں ورنہ پاکستانی عوام میں اب شعور پیدا ہوگیا ھے انکو حکومت کے خلاف نکلنے یا حکومت کا تختہ الٹنے میں دیر نہیں لگتی ۔خبردار۔

آپکا سب کا بھائی ساجد آدم آپکے دعاوٴں کا منتظر

Address

Khyber Pukhtoonkhwa
Swabi
23530

Telephone

+923344704700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRESS CLUB SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share