01/08/2026
🔴 اہم اطلاع | گمشدہ بچہ
السلام علیکم!
یہ بچہ دوآبہ میں ملا ہے۔ اگر یہ کسی کا بچہ ہے یا آپ اسے پہچانتے ہیں، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0302-8022221
🙏 مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔
جزاکم اللہ خیراً