Boko Sports

Boko Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Boko Sports, Media, Swabi.

🏆 انفرادی ایوارڈز – بوکو ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🏏 بہترین بیٹسمین: اسامہ – ڈاکٹر الیون (مینی)🏏 بہترین بولر: ہارون – ڈاکٹر ا...
15/08/2025

🏆 انفرادی ایوارڈز – بوکو ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

🏏 بہترین بیٹسمین: اسامہ – ڈاکٹر الیون (مینی)
🏏 بہترین بولر: ہارون – ڈاکٹر الیون (مینی)
🏏 آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ: فرحان – بوکو اسٹارز
🏏 مین آف دی میچ (فائنل): اسامہ – بوکو اسٹارز
🏏 مین آف دی ٹورنامنٹ: اسامہ – بوکو اسٹارز
🏅 سپورٹس مین اسپرٹ ایوارڈ – ٹیم آف دی ٹورنامنٹ: ڈاکٹر الیون (مینی)

🏆 فائنل میچ – بوکو ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹبوکو اسٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 93 رنز اسکور کیے، جن میں اسامہ ک...
15/08/2025

🏆 فائنل میچ – بوکو ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

بوکو اسٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 93 رنز اسکور کیے، جن میں اسامہ کے شاندار 53 رنز شامل تھے۔
مینئی کی طرف سے فہد اور ہارون نے شاندار بولنگ کی۔

جواب میں ڈاکٹر الیون (مینی) ہدف کے تعاقب میں کامیاب نہ ہو سکی اور 8 اوورز میں 75 رنز بنا سکی، یوں 18 رنز سے میچ ہار گئی۔
بوکو کی طرف سے اسامہ اور فرحان نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

🏆 بوکو اسٹارز نے شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

15/08/2025
15/08/2025

Final Match Between Boko Stars vs Dr XI Maini

15/08/2025

Final Match Between Boko Stars vs Dr XI Maini
Doctor 11 Cricket Team Maini

13/08/2025

🏆 بوکو ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – فائنل میچ 🏆
بوکو اسٹارز 🏠 بمقابلہ ڈاکٹر الیون مینی
📅 15 اگست 2025 (بروز جمعہ)
🕟 وقت: 4:30 شام
📍 مقام: بوکو کرکٹ گراؤنڈ
📺 میچ لائیو اسی پیج پر دکھایا جائے گا

💡 کمیٹی کا خاص اعلان:
تماشائیوں کے لیے شاندار موقع! میچ کے دوران اگر کوئی تماشائی باونڈری کے باہر کیچ پکڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اُسے کمیٹی کی طرف سے 50 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
آئیں، فائنل کا مزہ لیں اور انعام جیتنے کا موقع پائیں! 🎯🏏

11/08/2025

Home Team playing today

09/08/2025

🏆 Football Ground Prep in Progress

09/08/2025

🏏 بوکو ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
🏏 دوسرا سیمی فائنل 🏏
بوکو اسٹارز 🏠 بمقابلہ کنگ الیون ٹوپی
📅 11 اگست 2025 (بروز پیر)
📍 مقام: بوکو کرکٹ گراؤنڈ
📺 میچ لائیو اسی پیج پر دکھایا جائے گا

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boko Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category