Khpal Tv News

Khpal Tv News اپنے آس پاس، علاقائی، ملکی اور عالمی خبروں سے اپنے آپ ک?

11/12/2022
16/11/2022
15/09/2022

معیار اور مقدار کی ضمانت

صوابی مرغز ۔میں آج 2022۔09۔11 بروز اتوار "قومی وطن پارٹی مرغز " کے تنظیم  سازی کیلئے حاجی علی حسین کے حجرے میں  قائدین ک...
13/09/2022

صوابی مرغز ۔میں آج 2022۔09۔11 بروز اتوار "قومی وطن پارٹی مرغز " کے تنظیم سازی کیلئے حاجی علی حسین کے حجرے میں قائدین کی اجلاس ہوئیں ۔ جس کی صدارت ڈسٹرکٹ چیئرمین مسعود جبار خان نے کی ،پی کے 48 صدر فضل عدنان خان ، یوتھ صدر وہاب خان ، ضلعی نائب صدر حاجی علی حسین، صوبائی جائنٹ سیکر ٹری سعید خان ،ای سی ای ممبر جمیل ایڈوکیٹ، گل نواس خان ،یوتھ پال جنرل سیکرٹری نجیب خان ،چیئرمین فرمان حاشر ،نائب صدر مجاہد خان ،جنرل سیکرٹری باعث خان ،یوتھ صدر ذیشان حسین ،میڈیا سیکرٹری سلطان حسین،جنرل سیکرٹری تحصیل ٹوپی فضل مولا ،فضل سبحان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ضلعی نائب صدر حاجی علی حسین اور چیئرمین فرمان حآشر نے پارٹی کے قائدین پر پورا اعتماد اور انکے ساتھ پورے تعاون کا وعدہ کیا۔ڈسٹرکٹ چیئرمین مسعود جبار خان اور فضل عدنان خان نے پارٹی کے ہر ورکر کے ساتھ پوری تعاون کا اور انکے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کا وعدہ کیا۔ مرغزکے تنطیمی عہدیداروں میں، چیئرمین فرمان حآشر ،وائس چیئرمین سبحان اللہ،جنرل سیکرٹری باعث خان ، نائب صدر مجاہد خان ،پریس سکریٹری سلطان حسین،یوتھ صدر ذیشان حسین اور ضلعی نائب صدر حاجی علی حسین کو باقاعدہ عہدے سونپ دی گئی اور حلف برداری ہوئیں ۔آخر میں دعائیہ کلمات سے اجلاس کا اختتام کیا گیا ۔ ہم QWP کے تمام کارکنوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

03/09/2022
02/09/2022

Address

Swabi

Telephone

+923119636040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal Tv News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khpal Tv News:

Share