Sher Lahore Kashif Khan

Sher Lahore Kashif Khan پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ صدر کاشف خان آف لاہور

24/08/2025
24/08/2025
24/08/2025
24/08/2025
06/08/2025
06/08/2025
06/08/2025

تحصیل لاہور چیئرمین عادل حان کی جانب سے 5 اگست کے حکومتی احتجاجی اعلان پر سخت ردعمل
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی ایک ناکام کوشش ہے،

تحصیل لاہور چیئرمین عادل حان نے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے عوام کو مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور بنیادی سہولیات کی محرومی کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، وہی آج تحریکوں اور احتجاج کے نام پر عوام کو مزید اذیت میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں،

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت خود عوامی مسائل کا سب سے بڑا سبب ہے، جن کے پاس نہ روزگار دینے کا وژن ہے نہ بلدیاتی اداروں کے لیے کوئی فنڈ، نہ اسپتالوں میں دوائی ہے، نہ سکولوں میں اساتذہ

تحصیل لاہور چیئرمین عادل حان نے کہا کہ یہ وقت عوام کو سہولت دینے، روزگار فراہم کرنے اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کا ہے، نہ کہ سیاسی احتجاج، اشتعال اور نفرت کی سیاست کا

انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو لوگ صوبے کے عوام کو پینے کا صاف پانی، سڑکیں، صفائی اور امن تک نہیں دے سکے،
وہ اب آزادی کے نام پر کس سے لڑنا چاہتے ہیں؟
کیا آزادی کا مطلب عوام سے روزگار چھیننا، مہنگائی مسلط کرنا اور اداروں کو مفلوج کرنا ہے؟

تحصیل لاہور چیئرمین عادل حان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایسی کسی کال کا حصہ نہ بنیں جس کا مقصد صرف سیاسی مفادات کی خاطر ان کا استحصال ہو،

عوام اپنے گھروں، بازاروں، دکانوں اور دفاتر میں رہیں، اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں، اور ان سے روزگار چھیننے والے، انہیں سڑکوں پر دھکیلنے والے چہروں کو پہچانیں،

بلدیاتی نمائندے عوام کے اصل محافظ ہیں، ہم ہر حال میں عوام کی فلاح، ترقی، اور امن کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
صوبے کو افراتفری نہیں، خدمت، امن، اور استحکام کی امن ضرورت ہے،
#

وعدوں کی تکمیل کا ایک اور سنگ میل عبورشکر الحمدللہ چند دن پہلے ایریا پلاننگ ٹیم کے ساتھ کی گئی سروے آج عملی رنگ لے آیا س...
23/07/2025

وعدوں کی تکمیل کا ایک اور سنگ میل عبور
شکر الحمدللہ چند دن پہلے ایریا پلاننگ ٹیم کے ساتھ کی گئی
سروے آج عملی رنگ لے آیا

سکارپ فیڈر صوابی فرڈ سٹیشن پر لو وولٹیج ٹریپنگ ناروا لوڈ شیڈنگ فورس شیڈنگ اور باد و باراں میں مختلف فالٹس کی وجہ سے کئی دنوں تک بجلی منقطع ہونے سے تنگ محلہ ٹارئی ، نوروز آباد، مسکین آباد، ،پنے ونڈ ،لاھور میرہ ڈھب کورونہ،نرے پل ،نیک نام
اور جگناتھ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ اور عوام دوست چئیرمن تحصیل لاھور عادل خان کا کیا گیا وعدہ آج بفضلِ خدا نبھا ہوگیا
متھرا فیڈر کی بائفرکیشن صوابی گرڈ سٹیشن سکارپ فیڈر کی بجائے اب براہِ راست مین یارحسین لاھور روڈ پر 3.4 کلومیٹر نئے مین 11 ہزار ایچ ٹی لائن کیساتھ لاھور گرڈ سٹیشن سے ہو جائے گا۔
انشاء الله الرحمٰن اب کچھ ہی دنوں میں واپڈا کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ باقاعدہ عملی کام شروع کرکے صوابی گرڈ سٹیشن کے سکارپ فیڈر سے چھٹکارا مل جائے گا
شکریہ چئیرمن تحصیل لاھور
Sher Lahor Adil Khan 💚

Address

Swabi
PMLNGROUP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Lahore Kashif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share