
25/08/2024
باجوڑ
تحصیل ماموند کے علاقہ بدان کوٹ میں موبائل ٹاور کام نہ کرنے کے صورت میں نامعلوم لوگوں نے نیچے سے کاٹ کر گرا دیا ہے ۔
زیر نظر تصویر میں ٹاور زمین پر پڑا دکھائی دے رہے ہیں ۔اس سے پہلے بھی کئی ٹاور گرائے گئے تھے۔