تازہ ترین خبرو کیلے ہمارا پیچ لائک کریں news social media
14/06/2024
*کوٹھا گاوں میں محمد یونس نامی شحص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگ گئی ریسکیو1122صوابی*
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 صوابی کی فائر ویکلز کے ساتھ فائر فائٹرز ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، فائر فائٹرز ٹیم نے پیشہ وارانہ طریقے سے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔
ریسکیو 1122صوابی کی بروقت کارروائی سے اردگرد کمروں کو نقصان سے بچالیا۔
میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو1122صوابی
25/05/2024
مختیار خان کے فرزند فرہان خان طویل عرصے سے کنیسر کی مرض میں مبتلا تھا جو آج اللہ کو پیارا ہوگیا جس کا جنازہ آج بروز ہفتہ عصر کی نماز کے بعد 6 بجے غرگو جنازگاہ میں ادا کیا جائیگا ۔۔۔
24/05/2024
4جون کو اپنے حق کیلے نکلو۔
10/02/2024
افسوسناک خبر ۔۔۔عارف ولد حبیب مشین والا ساکن بامخیل آٹا مشین میں کام کے دوران مشین کی بیلٹ پھٹنے سے ان کا سر تن جدا ھوا ، جس سے وہ موقع پر ھی جانبحق ھوگٸے -
واجد کے بھائی تھے -
07/02/2024
*پیپلز پارٹی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پرچے پھینک کر تشہیری مہم شروع کردی*😳
05/02/2024
انتہائ افسوس ناک خبر
رات گۓ تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کا حملہ
حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہونے کی اطلاع
جبکہ 6 اہلکار زخمی
2 گھنٹے سے زائد پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ جاری رہا۔۔
مقابلے میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔۔۔ذرائع #إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
03/02/2024
صوابی میں عام انتخابات کو پر امن بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں تمام سیاسی امیدواران اور انکے نمائندگان کے ساتھ اہم اجلاس
29/01/2024
24/01/2024
اگر آپ چائے بنا رہے ہو اور ماچس ختم ہوا تو یہ طریقہ کرلیں🥰 ماشاءاللہ بہت ہی آسان طریقہ آیا ♥️
Be the first to know and let us send you an email when News Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.