Muhammad Abbas Khan

Muhammad Abbas Khan Youtuber / Vlogger: Please Subscribe My Youtube Channel 👇
https://youtube.com/ Youtuber | Vlogger | Freelancer

‏ہیلو ‎ لالانواز شریف بڑا چور ہے یا آصف زرداری؟جواب پٹواری نہیں بلکہ انسان بن کر دینا 🤨
05/07/2025

‏ہیلو ‎ لالا
نواز شریف بڑا چور ہے یا آصف زرداری؟
جواب پٹواری نہیں بلکہ انسان بن کر دینا 🤨

‏اب کوئی شک نہیں کہ شہباز حکومت چاہتی ہے ڈاکٹر عافیہ کی موت امریکی جیل میں ہو۔حکومت تاخیری حربے ازمارہی ہے۔ڈاکٹر عافیہ ص...
01/07/2025

‏اب کوئی شک نہیں کہ شہباز حکومت چاہتی ہے ڈاکٹر عافیہ کی موت امریکی جیل میں ہو۔حکومت تاخیری حربے ازمارہی ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں شہباز حکومت کا رویہ شرمناک ہے۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ جن وجوہات پر ہم عافیہ صدیقی کی اواز نہیں بن سکتے وہ ہم نہیں بتائیں گے۔اسلام اباد ہائی کورٹ نے اگلے جمعہ تک حکومت سے تحریری وجوہات طلب کی ہیں،
عدالت فیصلہ کرے گی کہ یہ وجوہات قانونی اور سنجیدہ ہیں اور یا حکومت اپنی بنیادی دستوری ذمہ داری سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ اس وقت اسلام اباد کی جعلی شہباز حکومت ہے ،
حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے یہ اپنی دستوری ذمہ داری کو پورا نہیں کر رہے۔
حکومت ویانہ کنونشن، انسانی حقوق کے جو تقاضے ہیں اس کو پورا نہیں کر رہے،
55 ہزار ڈالر پر عافیہ صدیقی جو بے گناہ ہے قوم کی بیٹی ہے حافظ قران ہے امریکہ کو فروخت کر دیا۔
23 سال سے عافیہ صدیقی بدترین قید و بند سے گزر رہی ہے انکی زندگی کو خطرہ ہے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے بعد عمران شفیق ایڈوکیٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔


27/06/2025

کسی کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی بھی شخص کو غائب کرے، اسے اٹھائے، اور اسے حبسِ بے جا میں رکھے۔ اس کی کوئی قانون اجازت نہیں دیتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

18/06/2025

پی ڈی ایم کی تباہ کاریاں: %45 عوام خطِ غربت سے نیچے اور جعلی حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ملاحظہ ہوں۔۔۔

‏ذلت کا اگر کوئی چہرہ ہے، یہی ہے یہی ہے۔غلام ابن غلام ابن غلام۔اردن نے ایران پر حملہ آور ازرائیلی جنگی جہازوں کیلئے اپنا...
13/06/2025

‏ذلت کا اگر کوئی چہرہ ہے، یہی ہے یہی ہے۔
غلام ابن غلام ابن غلام۔
اردن نے ایران پر حملہ آور ازرائیلی جنگی جہازوں کیلئے اپنا ائیر سپیس کھول دیا جبکہ ازرائیل کیطرف جانے والے ایرانی ڈرونز کو گرا رہا ہے۔
بیچتا ہے ہاشمی ناموس دین مصطفی۔

17/05/2025

” 6مئی کو پاک بھارت کشیدگی پر عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا ، عمران خان کو ایسے بریفنگ دی گئی جیسے وزیر اعظم کو بریفنگ دی جاتی ہے “ نجم سیٹھی

14/05/2025

"نواز شریف اس پانچ روزہ جنگ میں دبنگ طریقے سے بولا ہے، عملی طور پر بولا ہے۔ اس نے زبان ہلائی یا نہیں، اس نے بھارت کے در و دیوار ضرور ہلا دیے ہیں" ۔سینیٹر عرفان صدیقی🤣

12/05/2025
انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے چاۓ☕ پینے سے انکار کردیا_                      ゚viralシfypシ゚viralシalシ                        ...
10/05/2025

انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے چاۓ☕ پینے سے انکار کردیا_

゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/05/2025

بھارت ہمارے ساتھ دو نمبری کر رہا ہے دوسرے ممالک سے کہہ رہا ہے ٹھیک ہے امن رکھوں گا لیکن روزانہ حملے کر رہا ہے"خواجہ آصف

نو مئی جناح ہاؤس کیس میں گرفتار میاں عباد فاروق کو رہا کردیا گیا ، گھر پہنچ گئے۔ہاتھ میں قرآن، چہرے پر اطمینان اور فتح ک...
09/05/2025

نو مئی جناح ہاؤس کیس میں گرفتار میاں عباد فاروق کو رہا کردیا گیا ، گھر پہنچ گئے۔ہاتھ میں قرآن، چہرے پر اطمینان اور فتح کی مسکراہٹ لئیے عباد فاروق واپس آگیا۔
ویلکم بیک عباد فاروق۔♥

Address

Mohallah Raham Abad Village Yaqubi Tehsil Lahor KPK
Swabi
23320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Abbas Khan:

Share