Bilal Ahmad

Bilal Ahmad Fighter ( In The Way Of ALLAH )

11/09/2025

براہ راست : تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی

05/09/2025

گزشتہ رات غـ ـز. ہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک اعلان کی بھرمار ہوگئی
کہ جو بھی جنتی مشک سونگھنا چاہتا ہے وہ فورا ا قصی ہسپتال پہنچے
کیونکہ ق۔س۔ا۔۔می م۔۔جا۔۔ہد ش ۔۔ہی۔۔دطارق الدل ول کی میت سے پھوٹنے والی خوشبو سے پورا ہسپتال مہک رہا ہے
لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی
مگر خوشبو اور ش۔ہ۔ی۔۔د کی مسکراہٹ ہے کہ پھیلتی جارہی ہے
طارق وسطی غ ز۔۔ ہ میں دشمن کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہوئے تھے،اور رات ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے

جانباز ش۔۔ہی۔د طارق الدلو ل کی ویڈیو،،انھیں سرد خانے میں رکھا ہوا تھا،جب خوشبو پھیلنی شروع ہوئی تو سرد خانے آکر معلوم ہوا کہ اس جنتی شہزادے سے آرہی ہے
تب انھیں نکال کر ہسپتال کے باہر رکھ دیا گیا،تاکہ لوگ دیدار کرسکیں ،لوگ ان کی خوشبو لینے کے لیے اپنے کپڑے اور ٹشو پیپر وغیرہ ان سے ملتے رہے۔
جس دھج سے کوئی مقـ..ـتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

01/09/2025

اس وقت اسلام آباد، راولپنڈی اور پوٹھوہار ریجن میں ⚡⚡ گرج چمک کا طوفان اثر انداز ہے جسکے زیر اثر کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار/ تیز بارش جاری ہے۔۔

31/08/2025

قیامت اچانک آئے گی…
نشانیاں ظاہر ہوچکی ہیں، لیکن ہماری غفلت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ سیلاب، زلزلے اور عذاب دیکھنے کے بعد بھی دل پتھر کی طرح سخت ہیں۔ آج زلزلہ آیا تو ایک پوسٹ لگا دی، کل پھر پہلے سے زیادہ گناہوں اور بے حسی میں ڈوب گئے۔

کل اگر امام مہدیؑ بھی آ جائیں تو ہم بہانے اور تاویلات ہی کرتے رہیں گے، جیسے آج پلس3 کے مظلوموں پر طرح طرح کی دلیلیں گھڑتے ہیں۔

خدارا ہوش میں آ جاؤ! یہ سب آزمائش نہیں بلکہ اللہ کی ناراضی کی نشانیاں ہیں۔ اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے۔ پہلے جب ایسے حالات آتے تو علما لوگوں کو توبہ کی طرف بلاتے اور امت جھک جاتی، لیکن آج اگر کوئی عالم یہ نصیحت کرے تو ہم اس کی تذلیل کرتے ہیں اور سب کچھ کلائمیٹ چینج کہہ کر ٹال دیتے ہیں۔

یاد رکھو! جب یہ کلائمیٹ چینج اور زلزلے تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیں گے، تب تم سائنس کو مانتے رہ جانا۔ مگر توبہ اور رجوع کا دروازہ شاید بند ہو چکا ہوگا۔

30/08/2025

افغانستان کے شہزادے محفل میلادالنبی مناتے ہوئے۔
پہ دین مئین خلق

Day and night view of Royal clock Tower 🙌💫
28/08/2025

Day and night view of Royal clock Tower 🙌💫

18/08/2025

اللّٰہ کے عذاب مسلسل ہمیں جھنجھوڑ رہے ہیں، مگر ہماری غفلت اور بے حسی بڑھتی جارہی ہے۔ دل پتھر ہوچکے ہیں اور آنکھیں نم نہیں ہوتیں۔ 😥
استغفر اللہ

12/07/2024

Address

Swabi
23561

Telephone

+923358683638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Ahmad:

Share

Category