12/08/2026
بچے تو بچے ہوتے ہیں، انہیں ہر خطرے کا اندازہ نہیں ہوتا۔ لیکن والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی خطرناک جگہوں پر جانے سے روکیں۔ 🌧️🌊
بارش کا پانی اور ندی کا تیز بہاؤ کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ خراب موسم میں ذرا سی لاپرواہی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
بچوں کی حفاظت سب سے پہلے ہے۔ 🙏
#بچوںکیحفاظت #بارش #دریا #احتیاط #والدینکیذمہداری