Humdard Welfare Organization Thandkoi

Humdard Welfare Organization Thandkoi Humdard Welfare organization Thand koi Remember families in need who helped depend only on your help

18/02/2025

دہ غم خبر
پہ ٹھنڈ کوئی کے او پہ دادو خیلو کے پہ مالیارانو کے دہ غنی گل روندار دہ سمیع الااکبر او عظیم اکبر۔رازل الااکبر مور
بی بی پہ حق رسیدلی دہ جنازہ بہ ئی سبا سحرپہ یولس 11بجےاداکیگی دعا ورتہ اوکی چی اللّٰه پاک ئی ھغہ ڈیر عمر خائستہ کی۔۔۔ آمین
تاریخ:::18/2/2025

18/02/2025
18/02/2025

*گولی لگنے سے دو سگے بھائی جاں بحق ریسکیو 1122 صوابی*

صوابی ۔ شاہ منصور پی ایس او پمپ کے سامنے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے اختر علی اور سید غنی ولد عبد الغنی موقع پر جاں بحق۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر جاں بحق کی لاشیں باچا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

18/02/2025

*اے پاک پروردگار ہماری سوچوں، ارادوں، نیتوں، نظروں اور عملوں کو پاک کردے. ہمارا دامن خوشیوں سے بھر دے، اپنی تمام رحمتیں و برکتیں نصیب فرمادے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے*
*اے مالک ہمارے ملک پاکستان کو مضبوط و خوشحال بنادےُہمارے اور ہمارے ملک کے دشمنوں کے غلط ارادوں کو ناکام بنادے*
*یا اللّٰه ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمیں اپنی مخلوق سے پیار کرنے والا بنا دے*
*آمین یا رب العالمین*
ھمدرد ویلفیئر آرگنائزیشن ٹھنڈکوئی

السلام علیکم دوستوں۔۔قرض ،صدقات ،زکوۃ تقسیم کرنا ہو تو حقدار کو تلاش کیا جائے۔تلاش کرنا محنت طلب بھی ہے مگر پیشہ ور مانگ...
18/02/2025

السلام علیکم دوستوں۔۔
قرض ،صدقات ،زکوۃ تقسیم کرنا ہو تو حقدار کو تلاش کیا جائے۔تلاش کرنا محنت طلب بھی ہے مگر پیشہ ور مانگنے والوں کو دے کر جان نہ چھڑائی جائے ۔ اپ کی مدد ہماری تنظیم (ھمدرد ویلفیئر آرگنائزیشن)کرے گی اور آپ کے دیے گئے زکوۃ خیرات و صدقات سفید پوش ضرورت مندوں تک پہنچ جائے گی۔
پچھلے سال کی طرح ہم اس سال بھی گاؤں کے غرباء کے لیے اپنا رمضان پیکج لگانا چاہتے ہے لہذا صاحب استطاعت دوستوں سے درخواست ہیں کے اس کار خیر میں ہمارا حصّہ بنے اور اپنے بس کے مطابق اس با برکت مہینے میں اللّه کی رضا کے لیے ہماری امداد کرے ۔۔۔
رابطہ نمبر: 0346/9812477//0346/6212977
. . . . شکریہ۔ ۔ ۔ ۔
ھمدرد ویلفیئر آرگنائزیشن ٹھنڈکوئی

18/02/2025

پشاور ماشوحیل میں زمین کے تنازعے پر گاڑی پر فائرنگ جس کی وجہ سے 5 افراد جاں کی بازی ہار گئے ۔ یہ واقعہ کل پیش ایا ۔
تکڑہ شے پختونو ھر زاے دا چل دے تش پہ صوابی کی نہ۔
آخر دا بہ سہ کیگی ترکمے بہ یو بل سرہ مشق او گریبان یو بس زہ خو دا ولی شم پہ یو بل رحم اوکی دا ہر سہ پاتی دی یقین اوکی خو دا جنگ جھگڑا پہ سہ دا خپلہ رائے پہ کمینٹس کے راکی خو دہ دائرے دننہ دہ خو الفاظو چوناو اوکی گورو چی سومرہ درد لری او حل ئی سہ دے ڈیرہ ڈیرہ مننہ بہ ئی

18/02/2025

ضلع صوابی تھانہ چھوٹا لاہور انبر انٹرچینچ کے قریب نامعلوم افراد نے غریب ڈرائیور سے الٹس موٹر کا نمبر LWL 1800 چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

17/02/2025

کل صبح 6بجے سے عرفان آباد کشمیری بانڈے میں بجلی لائن میں کوئی فالٹ ہے جسکی وجہ سے مساجد اور گھروں سکولوں میں پانی نہیں ہے لہذا متعلقہ لائن مین لائن پر نظر ثانی کر کے بجلی لائن کو بحال کر ے ایس ڈی او مرغز سب ڈویژن سے درخواست ہے عرفان آباد کشمیری بانڈے کے عوام پر رحم کرے اس فالٹ کا گزرے 48گھنٹے ہوگئے تاحال لائن مین بجلی بحالی میں ناکام ہے جلد از جلد بجلی کو بحال کردیا جائے بڑی مہربانی ہوگی

((پنچ پیر مین روڈ پر فائرنگ/ باپ بیٹا جاں بحق))صوابی۔جہانگیرہ روڈ پر پنج پیر لار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ ...
17/02/2025

((پنچ پیر مین روڈ پر فائرنگ/ باپ بیٹا جاں بحق))
صوابی۔جہانگیرہ روڈ پر پنج پیر لار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت دو افرد جاں بحق ہوگئے جاں بحق باپ بیٹے کی شناخت گل حیدر اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

17/02/2025

الحمد للّٰہُ آپ سب کی دعاؤں سے میرے ایک بھائی نے مسجد کیلئے پانی والا موٹر ٹینکی اور پائپ وغیرہ کا انتظام کیا میرے پیارے بھائیوں اور دوستوں گزارش کیجاتی ہے ان تمام بھائیوں کیلے دعائیں کریں جن ہونے اس مسجد میں ہمارا ساتھ دیا اس کارے خیر میں حصہ لیا اللّٰه پاک انکو دونوں جھانوں کی خوشیاں عطا کرے۔۔۔
https://youtu.be/OKkItRkGgKg?si=JYFfnpqy58E3hAs_

*افسوسناک خبر*  محلہ ماماخیل میں احسان داد کا بیٹا اور تیمور کا بھائی *تنویر* وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل صبح 1...
16/02/2025

*افسوسناک خبر*

محلہ ماماخیل میں احسان داد کا بیٹا اور تیمور کا بھائی *تنویر* وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے *مرغز جنازگاہ* میں ادا کی جائے گی۔

اسی طرح، گاڑ روڈ شگہ میں گل رحمن کی بیٹی اور نجیب کی بھتیجی بھی وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بھی کل صبح 10 بجے *مرغز جنازگاہ* میں ادا کی جائے گی۔

اللّٰه تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے۔ آمین۔

#

16/02/2025

صوابی بن گیا مقتل گاہ – بدلے گا کون؟
صوابی، جو کبھی امن و محبت کا گہوارہ تھا، اب آئے روز المناک واقعات کی زد میں ہے۔ گھریلو جھگڑے، دشمنیاں، اور ناانصافیاں انسانی زندگیوں کو نگل رہی ہیں۔ معاشرتی بگاڑ، بڑھتے ہوئے ذہنی دباؤ اور قانون کی کمزوری ایسے واقعات کو جنم دے رہی ہے۔سوال یہ ہے کہ اس خونی سلسلے کو روکے گا کون؟ کیا منتخب نمائندے اس بوسیدہ نظام کو بدلنے کے لیے کوئی کردار ادا کریں گے یا صرف بیان بازی سے کام لیا جائے گا؟ انصاف کے نظام میں بہتری، فوری فیصلے، اور نفسیاتی مسائل کا سدباب وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ اگر آج ہم نے ان مسائل پر قابو نہ پایا تو کل مزید قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔وقت آ چکا ہے کہ عوامی نمائندے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سول سوسائٹی ایک ساتھ مل کر عملی اقدامات کریں، ورنہ صوابی کے باسی یوں ہی بے بسی کا شکار ہوتے رہیں گے۔

16/02/2025

ٹھنڈ کوئی بائی پاس پر مرمت کا کام ہو رہا ہے لھذا آمد و رفت کے لیے دوسری راستہ استعمال کریں۔شکریہ

Address

P O Thand Koi
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humdard Welfare Organization Thandkoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share