Yaqubi News

Yaqubi News Welcome to Yaqubi News! Featuring insights from Asif Ali Yaqubi On Local, National and International News and Affairs. Helpline: +923360007899

Yaqubi News is a verified Urdu News Web Channel in Pakistan to Cover National and International News, History and Facts. Chief Editor Asif Ali Yaqubi 03360007899

آسٹریلیا میں ایک صدی زیادہ عرصہ رینے والے سـٹیون کان کے خاندان کو یعقوبی صوابی میں اپنے خاندان کی تلاش ہے۔ ان کے پاس تار...
06/09/2026

آسٹریلیا میں ایک صدی زیادہ عرصہ رینے والے سـٹیون کان کے خاندان کو یعقوبی صوابی میں اپنے خاندان کی تلاش ہے۔ ان کے پاس تاریخی دستاویزات کی روشنی میں ان کے دادا سمندر خان 1900 کے اوائل میں ضلع مردان کے گاؤں یعقوبی سے آسٹریلیا آئے تھے۔ عبد الولی خان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سلیم عبداللہ کے مطابق آسٹریلیا میں مقیم متعلقہ شخص ان کے ساتھ بدستور رابطہ میں ہے۔ یعقوبی نیوز

05/09/2026

ستار آباد یعقوبی محلہ میٹھا خیل میں دادون کاکا کی بیٹی، ناصر محمد اور ذیشان کی بہن وفات پاچکی ہے۔ نماز جنازہ آج رات 9 بجے ہوگی۔

کالو بانڈہ اور بال بانڈہ یعقوبی میں پیہور ہائی لیول کینال روڈ حالیہ بارشوں کے باعث بری طرح تباہ ہو گیا ہے جو مستقبل میں ...
04/09/2026

کالو بانڈہ اور بال بانڈہ یعقوبی میں پیہور ہائی لیول کینال روڈ حالیہ بارشوں کے باعث بری طرح تباہ ہو گیا ہے جو مستقبل میں کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر صوابی سے مطالبہ ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس جگہ کی فوری تعمیر و مرمت کی ہدایات جاری کریں تاکہ کسی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔

04/09/2026

یعقوبی میں بارش - آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے؟

چودہ نومولود بچے، چودہ بجھے ہوئے چراغ، چودہ اجڑے ہوئے گھر اور چودہ ایسے سوال جو شاید اس وقت تک ہمارے پیچھے چلتے رہیں گے ...
04/09/2026

چودہ نومولود بچے، چودہ بجھے ہوئے چراغ، چودہ اجڑے ہوئے گھر اور چودہ ایسے سوال جو شاید اس وقت تک ہمارے پیچھے چلتے رہیں گے جب تک ان کا جواب نہیں مل جاتا۔ اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز یعنی پمز کی نرسری میں لگنے والی آگ نے صرف ایک وارڈ کو اپنی لپیٹ میں نہیں لیا بلکہ اس نے ہمارے نظام صحت، انتظامی نگرانی، حفاظتی انتظامات، سیاسی جواب دہی اور اخلاقی ذمہ داری کے ان تمام دعووں کو بھی آگ کے کٹہرے میں کھڑا کردیا ہے جنہیں ہم برسوں سے سرکاری نظام کی کامیابی سمجھتے آئے ہیں۔

Author: Asif Ali Yaqubi, Date Published: 8/31/2026, Source: Blogs

یعقوبی نیوز اطلاع فوتگی - محلہ غریب آباد
03/09/2026

یعقوبی نیوز اطلاع فوتگی - محلہ غریب آباد

رائیونڈ تبلیغی مرکز کی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا احسان الحق صاحب انتقال کرگئے۔ترجمان کے مطابق نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر ...
03/09/2026

رائیونڈ تبلیغی مرکز کی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا احسان الحق صاحب انتقال کرگئے۔

ترجمان کے مطابق نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر رائیونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی۔

Address

Sattar Abad Yaqubi
Swabi
23320

Telephone

+923360007899

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqubi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaqubi News:

Shortcuts

Share