Zahoor Ahmad khan PTI

Zahoor Ahmad khan PTI .

10/08/2025

اسلام آباد میں شہید کی جانے والی مسجد مدنی کی دوبارہ بنیاد رکھ دی
اسی مقام پر دوبارہ مسجد تعمیر کی جائے گی
علماء کرام کا اعلان

10/08/2025

اسلام آباد میں شراب خانوں کو لائسنس دئیے جا رہے ہیں جبکہ مسجدیں گرائی جا رہی ہیں

ڈیڈک چیئرمین صوابی ایم پی اے مرتضیٰ خان ترکئی، قمرگٸ میں حامد کے بھتیجے بلال، عمرفاروق کی شادی میں شرکت اور مبارکباد دی
10/08/2025

ڈیڈک چیئرمین صوابی ایم پی اے مرتضیٰ خان ترکئی، قمرگٸ میں حامد کے بھتیجے بلال، عمرفاروق کی شادی میں شرکت اور مبارکباد دی

7 پودے جو آپ کے گھر سے آلودگی اور الرجی ختم کرنے کا باعث بنتے ہیں۔۔۔🥰1۔ اسپائیڈر پلانٹ Spider Plant (Chlorophytum comosu...
10/08/2025

7 پودے جو آپ کے گھر سے آلودگی اور الرجی ختم کرنے کا باعث بنتے ہیں۔۔۔🥰
1۔ اسپائیڈر پلانٹ
Spider Plant (Chlorophytum comosum)
یہ پودا formaldehyde، xylene، اور toluene جیسے آلودگی کا باعث بننے والے مادوں کو دور کرنے کی صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے۔ دیکھ بھال میں آسان اور بالواسطہ روشنی میں پروان چڑھتا ہے، اسے کسی بھی کمرے کی کھڑکی میں رکھا جا سکتا ہے۔qps

2 پیس للی Peace Lily (Spathiphyllum)
مولڈ سپورز اور عام انڈور ٹاکسن جیسے بینزین، فارمل ڈی ہائیڈ، اور ٹرائی کلوروتھیلین کو فلٹر کرنے میں مؤثر ہے۔ اسے کم روشنی کی ضرورت ہوتی ہے اور نسبتا کم دیکھ بھال بھی۔qps

3۔ اسنیک پلانٹ (Sansevieria trifasciata)
یہ پودا formaldehyde، xylene، toluene، اور nitrogen oxides کو فلٹر کرنے کی صلاحیت کے لیے مشہور ہے۔ بہت کم دیکھ بھال اور کم روشنی اور کبھی کبھار پانی کی کمی کو بھی برداشت کر جاتا ہے۔

4۔ انگلش آئیوی (Hedera helix)
ایئر بورن مولڈز اور فیکل مادے کے ذرات کو کم کرتا ہے۔ ٹوکریوں میں لٹکانے کے لیے یہ ایک بہترین بیل ہے۔ یہ معتدل روشنی اور باقاعدہ پانی کو پسند کرتی ہے۔

5۔ بوسٹن فرن (Nephrolepis exaltata)
یہ formaldehyde اور دیگر اندرونی فضائی آلودگیوں کو دور کرنے میں بہترین ہے۔ اسے متواتر گیلی مٹی کی ضرورت ہوتی ہے، یہ باتھ روم یا کچن کے لیے موزوں ہے۔qps

6۔ ایلوویرا (Aloe barbadensis miller)
ہوا سے formaldehyde اور بینزین کو صاف کرتا ہے۔ ہوا صاف کرنے والی خصوصیات کے علاوہ، اس کے جیل میں جلد کے علاج کے لیے دواؤں کے استعمالات بھی ہیں۔

7۔ اریکا پام (Dypsis lutescens)
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ہٹانے اور آکسیجن کو لانے میں مؤثر مانا جاتا ہے۔ یہ باقاعدگی سے پانی اور برائٹ ڈائریکٹ لائٹ حاصل کرکے کمرے کی اندرونی نمی humidity کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

کپتان عمران خان کی آواز پر 14 اگست کو پوری قوم گھروں سے نکل کر پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے بلند کرے گی، سڑکوں پر پر...
10/08/2025

کپتان عمران خان کی آواز پر 14 اگست کو پوری قوم گھروں سے نکل کر پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے بلند کرے گی، سڑکوں پر پرامن احتجاج سے یہ پیغام دے گی کہ ہم حق اور آزادی کے لئے متحد ہیں!

10/08/2025
10/08/2025

Bunner vine Delete this video

10/08/2025

🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍

09/08/2025

*چالیس سال اقتدار پر قابض رہنے والی فیملی لمیٹڈ پارٹیاں پوچھتی ہیں کہ عمران خان نے ساڑھے 3 سالہ اقتدار میں قوم کے لیے کیا کام کیے؟*

*تو سنیں لفافہ گروپ کے مایا ناز لفافے کی زبانی اور آگے پھیلا دیں*

09/08/2025

خہ دے چی مڑ وو گنی وس با یی مڑ کڑے وے🥱

08/08/2025

جب اس طرح کے حالات ہوں تو جمہوریت ختم ہو جاتی ہے۔ اس طرح کے ماحول میں ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ ہم سب عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں، شہرام ترکئی کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو

Address

Netharland
Swabi
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Ahmad khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahoor Ahmad khan PTI:

Share

Category