Pakistan zindabad

Pakistan zindabad like

30/10/2025

Old memories 2002

18/10/2025

Hujra Qasim khail 1997 cricket cup final

17/10/2025
ڈپریشن ان لوگوں کو ہوتا ہے جو دوسروں کو خوش رکھنے۔کی کوشش کرتے ہیں۔ جو دوسرے کی خوشی کے لیے اپنے جذبات کو دبا دیتے ہیں ۔...
28/09/2022

ڈپریشن ان لوگوں کو ہوتا ہے جو دوسروں کو خوش رکھنے۔کی کوشش کرتے ہیں۔ جو دوسرے کی خوشی کے لیے اپنے جذبات کو دبا دیتے ہیں ۔ اپنی خواہشوں کو خود سے جڑے لوگوں کی خواہشوں پہ قربان کرتے رہتے ہیں۔ جو دوسروں کی چھوٹی چھوٹی غلط باتیں مانتے رہتے ہیں۔ اور اپنی صحیح باتوں کو بھی دبا کہ۔رکھتے ہیں۔ اپنی خوشی کو دوسروں کی خوشی سے جوڑ لیتے ہیں۔
لیکن پھر ایک دن ایسا اتا ہے کہ ہر کوئ انہیں اپنی مرضی اور اپنی ضرورت کے حساب سے استعمال کرنے لگتے ہیں۔
ایک وقت آتا ہے کہ پھر وہ ساری دبی ہوئ خواہشیں اسے گھیر لیتی ہیں۔ اور مل کر خود اس شخص کو ہی دبانے لگتی ہیں۔ پھر اسے احساس ہوتا ہے کہ اس نے غلط کیا اپنا اپ نہیں دبانا چاہیے۔
اب کوئ اس کی سن ہہی نہیں رہا۔ سب چاہتے ہیں کہ وہ ہر غلط بات پہ بھی پہلے جیسے ہاں میں ہاں ملاتا جائے۔ مسکرا مسکرا کر خود کو قربان کرتا رہے۔ لیکن ایسا ممکن نہیں۔
اس لیے۔ انسان کو ڈپریشن سے بچنے کے لیے ایک ہی حل ہے۔ جو اپ کو صحیح لگتا ہے وہ بولیں ۔ جس نے خفہ ہونا ہے اسے خفہ ہونے دیں۔ جس نے ناراض ہونا ہے اسے ہونے دیں۔ اپنے اپ کو ایکسپریس کریں۔ جو کام اپ کو ٹھیک نہیں لگتا کسی اور کی خوشی کی خاطر وہ کام نہ کریں۔
ایک دن کسی اور کی سنتے ہیں تودوسرے دن اپنی منوائیں۔

عقلمند.....ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے...
15/11/2020

عقلمند.....
ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے, اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟

اے لوگو! زمین میں جو کچھ حلال پاکیزہ چیزیں ہیں وہ کھاؤ اورشیطان کے نقش قدم پر نہ چلو۔ یقین جانو کہ وہ تمہارے لیے ایک کھل...
26/09/2020

اے لوگو! زمین میں جو کچھ حلال پاکیزہ چیزیں ہیں وہ کھاؤ اورشیطان کے نقش قدم پر نہ چلو۔ یقین جانو کہ وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے۔ وہ تو تم کو یہ حکم دے گا کہ تم بدی اور بے حیائی کے کام کرو اور اللہ کے ذمے وہ باتیں لگاؤ جن کا تمہیں علم نہیں ہے

*1) ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے، پر دماغ نھیں ہوتا۔ اسی لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ھے، پر انجام۔۔۔ اپنی ہی آگ می...
18/09/2020

*1) ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے، پر دماغ نھیں ہوتا۔ اسی لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ھے، پر انجام۔۔۔ اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ھے۔*
*حاسد کا بھی، کچھ ایسا ہی حال ہوتا

(دلتہ حقیقت پہ خلقو بد لگی۔بس منافقت کوہ مزی کوہ)
16/09/2020

(دلتہ حقیقت پہ خلقو بد لگی۔بس منافقت کوہ مزی کوہ)

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category