Mufti Shahzad Official

Mufti Shahzad Official مفتی شہزاد سعیدی پیج کو لائک کریں اسلامی مسائل پر اہم بیانات سنئیں۔

29/11/2023

بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔چمن میں دیدہ ور پیدا
تحصیل ٹوپی کا ایک ایسا سرکاری سکول جس نے حالیہ سالانہ سپورٹس و بزم ادب مقابلوں میں تحصیل میں سب سے زیادہ 6 فرسٹ پوزیشنز حاصل کئے ۔ جہاں نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں سکول نمایاں ہے۔وہاں نادار،یتیم اور ضرورت مند طلباء کی امداد کے لئے سکول نے احساس ویلفیر سوسائیٹی کے نام سے ایک سوسائیٹی بھی قائم کی ہے۔میڈیکل سہولیات ہوں یا عصری علوم کا فریضہ ،سکول ہر میدان میں پیش پیش ہے۔صبح کی اسمبلی میں طلباء کو اخلاقی تربیت دی جاتی ہے۔تو کلاسز میں ناظرہ قرآن کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے۔حمد ،نعت ،خوش خطی اردو ،خوش خطی انگلش، مضمون اردو، مضمون انگلش اور ملی نغمہ پشتو میں نمایاں کار کردگی دکھانے پر ہیڈٹیچر طارق احمد صاحب اور بزم ادب انچارج محمد بلال صاحب سے دلچسپ گفتگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی شہزاد گلفام کے سنگ۔۔۔۔۔۔

19/11/2023

سورہ فاتحہ کی مشق بہترین انداز میں سماعت فرماۓ

14/11/2023

رائیونڈ اجتماع 2023 کی عکسبندی ملاحظہ فرمائیں

12/11/2023
11/11/2023

Raiwand Ijtimaah 2023...❤️
inshallah full vlog will upload soon...
゚viral

05/11/2023

School Lvl Competition | Going For Judgement | Gulfam brand Vlogs

Hashtags:

02/11/2023

Program In Madrassa | Mahad ul Farooq | Gulfam Brand Vlogs

***i

19/10/2023

۔۔۔۔۔۔۔ ہم تراشتے ہیں آپکے بچوں کا مستقبل ۔۔۔۔۔۔۔

الحمدللّٰہ! مکتب تعلیم القرآن الکریم درجہ ناظرہ ، شعبہ حفظ کے ساتھ ساتھ درس نظامی یعنی آٹھ سالہ کورس کا بھی آغاز کیا ہے
انشاء اللّٰہ کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گا اور مکتب تعلیم القرآن الکریم کے ہونہار طلباء اپنے قلم سے کامیابی کی لازوال داستانیں رقم کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس خان سعیدی۔۔۔۔۔۔۔

13/10/2023

یا ﷲ! تُو مجھے اتنا بدل دے کہ میں تجھے پسند آجاؤں۔اور تو میرا ہوجاوۓ 🤲

13/10/2023

رحمت اللعالمین کانفرنس مکتب تعلیم القرآن الکریم جامع مسجد خدرخان خیل ٹوپی
اس روح پرور محفل میں حمد و نعت کا سماں تھا جس میں مشھور نعت خواہ اور مقررین نے شرکت کی
اسی موقع پر ادارے میں انعقاد پزیر سہ ماہی امتحان کا نتیجہ بھی سنایا گیا ۔ جس میں کامیاب طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔
ادارے کے بعض طلباء کرام سے گفت و شنید بھی ھو گئ جو کہ پیش خدمت ہیں
ایس خان سعیدی ۔۔۔

02/08/2023

مجسمہ توڑنے پر قیامت برپا کردیا ھے جبکہ
انسانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے پر مکمل خاموشی
😥😢

27/07/2023

بہت ہی پیارا دوست جناب قاری محمد عمر فاروق (حفظہ اللہ) جن کو اللہ نے لحن داؤدی کے ساتھ ساتھ اور بھی بیشتر صلاحیتوں سے نوازا ہے۔قارئین امسال ملائیشیا میں منعقد ہونے والا International Holy Quran recital competition Malaysia 2023 مسابقہ میں فائنل راؤنڈ کے لیے پاکستان سے قاری محمد عمر فاروق صاحب سلیکٹ ہو چکے ہیں اور جلد ہی ان شاءاللہ کولمپور ملائیشیا میں آخری مرحلے کے لیے روانہ ہونگے ۔ آپکو بتاتا چلوں کہ قاری صاحب اس سے پہلے بھی قومی و بین الاقوامی سطح پر وطن ملک پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔

27/07/2023

اسلامی مسائل کے حل کےلئے پیج کو لائک کریں
مفتی شہزاد

Address

Topi
Swabi
23460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Shahzad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Shahzad Official:

Share