
06/04/2025
بات وہی میری بلی مجھے میوں !
کچھ لوگ بڑے نمک حرام اور احسان فراموش ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کے ش راب کی بوتلوں کو شہد کا نام دیا گیا، ایسے لوگ جس نے پارٹی ٹکٹ کے کیے صوابی کا رخ کیا تھا، پھر وزارت کی سفارش ، پھر فنڈز کی سفارش ، پھر گھڑے ہو کر بڑے ادب سے جناب سپیکر کہا۔ کل پرسوں اسی شخص نے فخر صوابی کو شازشی کہا، جس کو بات کرنے کا طریقہ نہیں آتا ، وہ آج اپنے محسن پر الزام لگا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف میں اگر کوئی مثبت اور شریف آدمی ہے تو وہ صرف اسد قیصر ہے جس کو اللّٰہ نے بہت عزت دی ہے۔