
25/07/2025
ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل صوابی کے کوآرڈینیٹرز و سیکرٹری اطلاعات کا تعارفی اجلاس زیرِ صدارت تحصیل صوابی امیر مولانا عبد الصمد صاحب منعقد ہوا ۔
اجلاس سے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی نور الاسلام خان صاحب ، تحصیل صوابی امیر مولانا عبد الصمد صاحب ،ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع صوابی کوارڈینیٹر محمد عاطف رحمانی ، تحصیل کوارڈینیٹر احسان اللہ جمعیتی نے خطاب کیا ۔
تحصیل صوابی سیکرٹری اطلاعات جناب صلاح الدین اور یونین کونسل کوارڈینیٹرز و سیکرٹری اطلاعات نے شرکت کی۔