Tehsil Swabi Press Club

Tehsil Swabi Press Club سچائی تحقیق دیانتداری
(1)

تحصیل پریس کلب صوابی کی حلف برداری تقریب 2026سینئر صحافی حماد يوسفزئی صدر منتخب جبکہ محمد اسماعیل یوسفزئی سیکرٹری جنرل ۔...
04/02/2026

تحصیل پریس کلب صوابی کی حلف برداری تقریب 2026

سینئر صحافی حماد يوسفزئی صدر منتخب جبکہ محمد اسماعیل یوسفزئی سیکرٹری جنرل ۔



تحصیل پریس کلب صوابی کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ صدر حماد یوسفزئی سیکرٹری جنرل محمد اسماعیل یوسفزئی
04/02/2026

تحصیل پریس کلب صوابی کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا۔

صدر حماد یوسفزئی
سیکرٹری جنرل محمد اسماعیل یوسفزئی



04/02/2026

تحصیل پریس کلب صوابی
حلف برداری تقریب 2026

پروفیسر اظہار الحق صاحب





04/02/2026

تحصیل پریس کلب صوابی
حلف برداری تقریب
شکریہ اے ون نیوز



صوابی: تحصیل صوابی پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداریصوابی میں تحصیل صوابی پریس کلب کے نو منتخب کابینہ اراکین کی ...
04/02/2026

صوابی: تحصیل صوابی پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری
صوابی میں تحصیل صوابی پریس کلب کے نو منتخب کابینہ اراکین کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا باقاعدہ حلف اٹھایا۔ حلف صوابی بار کے صدر طیب زمان ایڈووکیٹ نے لیا۔
نو منتخب کابینہ میں صدر حماد یوسفزئی، سینئر نائب صدر رنگیز احمد خان، وائس صدر محمد امین خان، جنرل سیکرٹری محمد اسماعیل، جائنٹ سیکرٹری محمد امین، فنانس سیکرٹری اسد علی، سیکرٹری اطلاعات محمد وسیم، آفس سیکرٹری طارق شاہ اور لیگل ایڈوائزر حبیب الحق ایڈووکیٹ شامل ہیں۔
تقریب میں صحافیوں، وکلاء، سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور ضلع کی چاروں تحصیلوں کے پریس کلبوں کے صدور نے شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت ایک ذمہ دار پیشہ ہے اور صحافیوں پر لازم ہے کہ وہ حقائق پر مبنی، غیر جانبدار اور معیاری رپورٹنگ کے ذریعے عوام کو درست معلومات فراہم کریں۔
شرکاء نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت صحافتی اقدار، پیشہ ورانہ معیار اور آزادیِ صحافت کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرے گی




04/02/2026

تحصیل پریس کلب صوابی
حلف برداری تقریب 2026

جناب عندلیب صاحب



04/02/2026

تحصیل پریس کلب صوابی
حلف برداری تقریب 2026
شکریہ آئی این این



04/02/2026

تحصیل پریس کلب
حلف برداری تقریب 2026
پروفیسر نور الامین یوسفزئی کا خصوصی خطاب ۔



04/02/2026

صدرائین خان ملگری استاذان تحصیل صوابی کا خصوصی خطاب ۔




04/02/2026

محترم سبحان اللہ ایڈووکیٹ ضلعی صدر ملگری وکیلان صوابی




Address

Arshad Plaza Main Jehangira Road Swabi
Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Swabi Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share