S A K Yzi

S A K Yzi 27y Struggling Hopeful And Thankful to Allah

05/06/2026

Breaking News
پٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا،نئی قیمت 377 رویے 78 پیسے مقرر

✨ Mingle Box Presents ✨🥤 40 Oz Tumbler | 1200 ML✅ Steel Straw with Extension✅ Leak Proof Lid✅ Sipper & Straw Both Option...
05/06/2026

✨ Mingle Box Presents ✨
🥤 40 Oz Tumbler | 1200 ML
✅ Steel Straw with Extension
✅ Leak Proof Lid
✅ Sipper & Straw Both Options
✅ Straw Cleaning Brush Included
✅ Premium 304 SUS Heavy Quality Steel
✅ Single Colour Available
💰 Price: Rs. 2500
🚚 Free Delivery
📦 Check Before Payment Available
📲 Order Now on
WhatsApp:
https://wa.me/923328206101

🌸 Stay Hydrated in Style with Mingle Box! 🌸

31/05/2026

پانی پینے کا بہترین طریقہ
طبی ماہرین کے مطابق صبح اُٹھتے ہی 2گلاس پانی پئیں دن بھر ڈی ہائیڈریشن سے بچیں گے ، نہانے کے بعد ایک گلاس پانی پینے سے بلڈ پریشر متواز ن رہتا ہے ، کھانا کھانے سے 30منٹ پہلے پانی پینے سے ہاضمہ بالکل ٹھیک رہتا ہے ،

With Yaran – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
08/05/2026

With Yaran – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

08/05/2026

نارمل پاسپورٹ بننے کا عرصہ 21 دن سے کم کرکے اب 14 کر دیا گیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

نارمل پاسپورٹ 21 دن سے کم کرکے اب 14 کر دیا ہے ۔ محسن نقوی

پاسپورٹ دفاتر میں مکمل کیش لیس سسٹم رائج ہوگا۔ محسن نقوی

وزیر داخلہ کی بزنس پاسپورٹ کے اجراء کے نظام کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

پاسپورٹ کی گھروں کی دہلیز تک ڈلیوری کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

وزیر داخلہ نے پاسپورٹ دفاتر میں 15 روز تک مکمل کیش لیس نظام رائج کرنے کا ٹاسک دے دیا

کیش ادائیگی ختم ہونے سے ایجنٹ مافیا کا خاتمہ ہوگا

24/04/2026
20/04/2026

🤣🤣🤣

معاشرے میں بیٹے سے صرف کمانے کی توقع نہیں رکھی جاتی بلکہ اس کے کندھوں پر جذباتی اور عملی دونوں طرح کی ذمہ داریاں ڈال دی ...
13/04/2026

معاشرے میں بیٹے سے صرف کمانے کی توقع نہیں رکھی جاتی بلکہ اس کے کندھوں پر جذباتی اور عملی دونوں طرح کی ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں، اسے بچپن سے ہی مضبوط بننے کا سبق دیا جاتا ہے، رونے سے روکا جاتا ہے، کمزوری دکھانے پر ٹوکا جاتا ہے، اسے یہ سکھایا جاتا ہے کہ وہ ہر حال میں سنبھل کر رہے چاہے اندر سے کتنا ہی ٹوٹ رہا ہو، وہ گھر کی امید بھی ہوتا ہے، سہارا بھی اور اکثر خاموشی سے سب کچھ سہنے والا بھی اس سے یہ چاہا جاتا ہے کہ وہ اپنے دکھ چھپا لے، اپنی پریشانیوں کو دل میں رکھے اور دوسروں کے لیے آسانی بن جائے، وہ اپنی خواہشات کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے تاکہ گھر کی ضرورتیں پوری ہو سکیں، وہ اپنے خوابوں کو روک لیتا ہے تاکہ اپنوں کے خواب پورے ہو سکیں، اور یہ سب وہ اکثر بغیر کسی شکایت کے کرتا ہے، مگر اس خاموش قربانی کو ہمیشہ سمجھا نہیں جاتا، اس کی تھکن نظر نہیں آتی، اس کی خاموشی کو طاقت سمجھ لیا جاتا ہے، حالانکہ وہ بھی انسان ہوتا ہے، اسے بھی سہارا چاہیے ہوتا ہے، اسے بھی کسی کی سمجھ اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے، اصل توازن تب آتا ہے جب ہم بیٹے کو صرف ذمہ داری نہیں بلکہ جذبات رکھنے کا حق بھی دیں اسے یہ آزادی دیں کہ وہ اپنے دل
کی بات کہہ سکے، اپنی کمزوری ظاہر کر سکے، کیونکہ مضبوطی کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کبھی ٹوٹے ہی نہیں بلکہ یہ ہے کہ وہ ٹوٹ کر بھی سنبھل سکے اور اس سنبھلنے کے لیے اسے اپنوں کے احساس محبت اور ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے، یہی وہ رویہ ہے جو ایک بیٹے کو صرف ذمہ دار نہیں بلکہ پرسکون اور مکمل انسان بناتا ہے۔




06/04/2026

Watch till end

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S A K Yzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S A K Yzi:

Share