Pabaini Khabar

  • Home
  • Pabaini Khabar

Pabaini Khabar پابینی گاؤں کا سب سے بڑا فیس بک پیج پابینی خبر

(((((((تلاش گمشدہ رکشہ کاغذات)))))))))پابینی میں ایک شخص سے رکشے کے کاغذات کہیں گھم ہوا ہے  جس کے بارے میں کسی کو بھی مع...
06/11/2022

(((((((تلاش گمشدہ رکشہ کاغذات)))))))))

پابینی میں ایک شخص سے رکشے کے کاغذات کہیں گھم ہوا ہے جس کے بارے میں کسی کو بھی معلومات ہو تو برائے کرم نیچے نمبر پر رابطہ کرے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کرے شکریہ
New Asia
چیسس نمبر NARS/105955
رابطہ نمبر:0340:9571770

 مدرسة القباء للبنین پابینی میں ایک عظیم الشان اجتماع بسلسلہ ختم القرآن منعقد کی گئ ہیں جسمیں علامہ مفتی مجتبٰی عامر صاح...
02/11/2022



مدرسة القباء للبنین پابینی میں ایک عظیم الشان اجتماع بسلسلہ ختم القرآن منعقد کی گئ ہیں جسمیں علامہ مفتی مجتبٰی عامر صاحب علامہ اور مفتی شریف حسین شریف صاحب خطابات کرینگے تمام مسلمانوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
مہتمم مدرسہ ھذا: #مـــولانانـــوربــھادرالـحنفی
خـــدمـــات درس:
رابطہ نمبر: 0345.9505917
مدرسے کا پیج 👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/ZeeshanAhmadOfficial728/

((((((((((خوشخبری خوشخبری خوشخبری)))))))))))ہر پیر کو وادی کنڈاو صوابی سے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے ڈائریکٹ فلائنگ کوچ ...
02/11/2022

((((((((((خوشخبری خوشخبری خوشخبری)))))))))))

ہر پیر کو وادی کنڈاو صوابی سے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے ڈائریکٹ فلائنگ کوچ سروس کا افتتاح
بوکو سے صبح 05:45 بجے اور دفتر چوک جھنڈا سے صبح 06:00 بجے گاڑی روانہ ہوگی۔ جبکہ صوابی سے 06:20بجے پر روانگی ہوگی۔ مزید معلومات کے لیے 03478308205

((((((((((((افسوس ناک خبر))))))))))))گاوں پابینی کےمحلہ اوریاخیل کے مشہور شخصیت اور عوامی نیشنل پارٹی دوبئ کے جنرل سیکرٹ...
29/10/2022

((((((((((((افسوس ناک خبر))))))))))))

گاوں پابینی کےمحلہ اوریاخیل کے مشہور شخصیت اور عوامی نیشنل پارٹی دوبئ کے جنرل سیکرٹری اور حاجی نور رازق کے والد صاحب فضل رازق کا انتقال ہوگیاہے مرحوم کا نماز جنازہ کل انشاءاللہ اتوار کے دن 2:30بجے ادا کی جائے گی اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

پابینی،جھنڈا،بوقو،پجمن،ملک آباد ,مینی گاؤں اور اہل علاقہ کیلئے بڑی خوشی کی خبرسعودی عرب سے کبار شیوخ سے تربیت یافتہ حجام...
17/10/2022

پابینی،جھنڈا،بوقو،پجمن،ملک آباد ,مینی گاؤں اور اہل علاقہ کیلئے بڑی خوشی کی خبر

سعودی عرب سے کبار شیوخ سے تربیت یافتہ حجامہ( Cupping) کا ماہر فضیلۃ الشیخ علامہ نعیم الله حفظہ الله صرف ایک دن 18 اکتوبر کو پابینی میں خدمات سر انجام دیں گے۔ہر قسم کے نبوی علاج حجامہ سےکیجئے۔سنت بھی اور صحت بھی.
اوقات کار: 9 بجے تا شام 6بجے
شیخ صاحب کا ذاتی نمبر۔03459509601

((((((((((محمد عزیز ٹینٹ اینڈ کراکری سروس))))))))))پابینی سیرئ آڈہ ملک عثمان غنی مارکیٹ میں محمد عزیز ٹینٹ اینڈ کراکری س...
17/10/2022

((((((((((محمد عزیز ٹینٹ اینڈ کراکری سروس))))))))))

پابینی سیرئ آڈہ ملک عثمان غنی مارکیٹ میں محمد عزیز ٹینٹ اینڈ کراکری سروس کا افتتاح ہوا ہے جسمیں ہر قسم کے سامان اپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ملےگا غم اور دینی اجتماعات کیلئے بھی بہت ہی کم ریٹ پر سامان کرایے کیلئے دیئے جائے گی-

پروپرائٹر:رحمٰن علی
موبائل نمبر
0312-5399097
0344-9221140

(((((((( ایک اہم اور ضروری اعلان  )))))))))گاؤں پابینی کے نوجوان تنظیم نے جرگہ پابینی کے تعاون سے اپنے گاؤں پابینی میں ب...
03/10/2022

(((((((( ایک اہم اور ضروری اعلان )))))))))

گاؤں پابینی کے نوجوان تنظیم نے جرگہ پابینی کے تعاون سے اپنے گاؤں پابینی میں باہر سے آنے والے تمام سکریپ (یعنی کباڑ ) کے خریدنے کے لئے آنے والے چاہیے لوڈر والا ہو یا موٹر سائیکل والا ہو یا پیدل ہو ۔گلی کوچوں میں گھومنے پر پابندی عائد کردی ہے
لہذا گاؤں کے تمام نوجوانوں کے خدمت میں درخواست ہے کہ اچھے اخلاق اور بہتر انداز میں انہیں گلیوں میں گھومنے پھرنے سے روکے اگر کہیں بھی انھوں نے زبردستی کی تو ذمدار اراکین سے اس نمبر پر رابط کریں ۔
اظہار رحمان 03362402494
اسد علی 03409401246
فاید حسین 03408828245
حسین علی 03419598651

(((((((((    افسوس ناک خبر     )))))))))پابینی محلہ شیخان کی اختر امین د نورلامین (شیخ) زوے وفات شوی دے سبا د اتور پہ رو...
01/10/2022

((((((((( افسوس ناک خبر )))))))))

پابینی محلہ شیخان کی اختر امین د نورلامین (شیخ) زوے وفات شوی دے سبا د اتور پہ روز سحر 10:00بجی بہ یی جنازہ وی۔جنازہ بہ یی گیدرخڑہ کی وی

((( اللہ دی اوبخی امین ))))

(((((((( پابینی عوام کیلئے بڑی خوشی کی خبر))))))))))اور جگہ جانے کی ضرورت نہیں آب اپنے گاؤں پابینی میں دانتوں کی ہر قسم ...
18/09/2022

(((((((( پابینی عوام کیلئے بڑی خوشی کی خبر))))))))))

اور جگہ جانے کی ضرورت نہیں آب اپنے گاؤں پابینی میں دانتوں کی ہر قسم بیماری کا علاج کریں
اور مشورے کیلئے شہباز ڈینٹل کیئر سے رابطہ کرے
پتہ: سلام مارکیٹ سیرئ پابینی (صوابی)
فون نمبر: 03449877378

(((((((((( اہل پابینی کیلئے بڑی خوشخبری )))))))))اپنا علاج نبوی طریقہ سے کیجئے.سعودی عرب سے تربیت یافتہ شیخ القرآن والحد...
17/09/2022

(((((((((( اہل پابینی کیلئے بڑی خوشخبری )))))))))

اپنا علاج نبوی طریقہ سے کیجئے.سعودی عرب سے تربیت یافتہ شیخ القرآن والحدیث نعیم اللہ حفظہ اللہ اب مہینے میں صرف ایک دن گاؤں پابینی میں لوگوں کا حجامہ کریں گے اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں.

((((( خواگہ صوابیوال( ستارہ آیاز گروپ   ) ویلج کونسل پابینی کی تنظیم مکمل )))))آج پابینی میں خواگہ صوابیوال گروپ کی ویلج...
17/09/2022

((((( خواگہ صوابیوال( ستارہ آیاز گروپ ) ویلج کونسل پابینی کی تنظیم مکمل )))))

آج پابینی میں خواگہ صوابیوال گروپ کی ویلج کونسل تنظیم کے سلسلے حجرہ میاں سید کاکا میں اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔۔۔۔
اجلاس میں مقررین نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ آئندہ جنرل الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔
اجلاس میں کارکنوں نے ستارہ آیاز سے عام انتخابات میں قومی اور صوبائی دونوں سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا مطالبہ کیا ۔
جس کے لئے پابینی کے کارکن چندہ جمع کر کے میڈم ستارہ آیاز کے لئے خود الیکشن فیس جمع کریں گے ۔۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ بہت جلد یوتھ اور وادی کنڈاو کی تنظیمیں بھی ۔مکمل کریں گے ۔۔۔
اجلاس میں تمام کارکنوں نے متفقہ طور پر درجہ ذیل ویلج کونسل تنظیم نو کا انتخاب کیا ۔
1) سرپرست اعلی: سابقہ نائب ناظم واحد رحمان
2) صدر : میاں سید کاکا
3) سینئر نائب صدر : سیال خان
4) نائب صدر اول: اختر ولی
5) نائب صدر دوم: لائق شیر
6)نائب صدر سوم: نور عجب خان
7) نائب صدر چہارم: سید فراز خان
8) جنرل سیکرٹری: عدنان خان
9) ڈپٹی جنرل سیکرٹری: رمیم خان
10) سیکرٹری اطلاعات: سھیل خان
11) جائینٹ سیکرٹری: محمد ریاض
12) جائینٹ سیکرٹری دوم: شاہ زمین خان عرف بابو
13) کلچر سیکرٹری: جہاد علی
14) فنانس سیکرٹری: نور صدیق
15) سیکرٹری سپورٹس: فائد حسین
16) سالار اول: شیر آمان خان
17 ) سالار دوم: محمد اعجاز

(((افسوس ناک خبر/پابینی میں دوبھائی قتل)))گاوں پابینی کےمحلہ اوریاخیل سےتعلق رکھنے والےجمشید کاکا کے دوجوان بیٹے علی شید...
10/09/2022

(((افسوس ناک خبر/پابینی میں دوبھائی قتل)))
گاوں پابینی کےمحلہ اوریاخیل سےتعلق رکھنے والےجمشید کاکا کے دوجوان بیٹے علی شید اور میرشید کو رات کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ان کی نمازجنازہ آج سہ پہر 2:30بجےگیدڑخڑہ جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔اللہ تعالی ان کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabaini Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pabaini Khabar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share