Swabi Alert News

Swabi Alert News news media

20/08/2025

گدون دالوڑی ریسکیو1122 اہلکاروں نے انتھک محنت کے بعد کل 41 افراد کے جسد خاکی برآمد کیے، جبکہ اس مشن میں صوابی کے ساتھ مردان، نوشہرہ اور ہری پور کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہ...
27/06/2025

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں انیس افراد متعلقین کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کیلئے شرم کا مقام ہے۔ یہ لوگ قوم کے وسائل کو ضائع کررہے ہیں۔ ایسے بیکار اداروں کو ختم کرکے قومی خزانے پر بوجھ کو کم کیا جائے یا انہیں فولی اکویپ کیا جائے

27/06/2025
تو جب ٹرمپے کو لڑکیاں پیش کر رہے تھے تب تمہارے حیرت اور غیرت کہاں تھی ...
24/06/2025

تو جب ٹرمپے کو لڑکیاں پیش کر رہے تھے تب تمہارے حیرت اور غیرت کہاں تھی ...

گدون انڈسٹریل سٹیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس  اہلکار شہید انا للہ وانا الیہ راجعون
20/06/2025

گدون انڈسٹریل سٹیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید انا للہ وانا الیہ راجعون

11/03/2025

🚨 بلوچستان میں ٹرین کو جلا دیا گیا
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس شرپسندوں کا حملہ
ٹرین کو جلا کر 100 سے زائد مخصوص مسافروں کو اغواء کر لیا گیا

گدون ڈھیرو لار  بادہ کے مقام پر 4 افراد ق تل کر دیئے گئےتفصیلات کے مطابق  چاروں افراد کا تعلق یارحسین اسماعیلہ سے بتایا ...
07/12/2024

گدون ڈھیرو لار بادہ کے مقام پر 4 افراد ق تل کر دیئے گئے

تفصیلات کے مطابق چاروں افراد کا تعلق یارحسین اسماعیلہ سے بتایا جارہا ہے
ابتدائی تحقیقات کے بعد یہ معلوم ہوا کہ وقوعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے
ق تل ہونے والے افراد میں ایک دوشیزہ ایک بچی اور دو مرد حضرات شامل ہیں
😭پولیس تھانہ آئی ڈی ایس
1122 ادارے کے اہلکار اور علاقہ گدون کے سینکڑوں افراد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں😭

26/10/2024

عوام نے مبارک زیب کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کردیا

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Alert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share