ھر قسم کی خبریں، اشتہارات،ایڈورٹائسمنٹ اور گاؤں کےہر قسم حالات اور ترقیاتی کاموں سے باخبر رہنے کےلئے فیج لائک کریں ۔اور اپنے دوستوں کو بھی ل
22/04/2025
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
22/04/2025
07/04/2025
گاؤں مینی سے ٹوپی تک براستہ شکرئ حاجی خیل دوپہر سے شام تک کے درمیان موٹر سائیکل سے پیسے گر گئے ہے۔ اگر کسی کو ملے ہو ۔ تو مہربانی کرکے رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر 03065672072
18/03/2025
دی شاھین ماڈل سکول پابینی (صوابی) کو مندرجہ ذیل اساتذہ درکار ہے۔ دیے گئے معیار پر پورا اترنے والے امیدواران مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں یا اپنیCV واٹس ایپ کریں۔
0313-9118131
0300-5677500
08/03/2025
Khizer topi accident
23/02/2025
مینی مین روڈ
کل سےگل محمد دکان سے لے کر طلب دین تک روڈ ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی جس پر کل سے کام شروع ہونے والا ہے ۔
16/02/2025
گاؤں مینئ حاجی خیل کی فضل الرحمان کاجی وفات شوے دے۔ دہ کاشف او واجد دحمان والد صاحب ۔ نن ماسخوتن 08:15 بجی یی جنازہ دہ
22/01/2025
مینی سے افسوسناک خبر
محلہ ریداون میں ریحان الله کا بیٹا وفات پاگیا ہے ۔ نماز جنازہ عصر نماز کے بعد 4:30 پر ادا کی جاۓ گی۔
اللہ تعالی بچےکو جنت فردوس میں اعلی مقام ادا فرمائے امین
ڈمپر کی ٹکر سے جانبحق
20/01/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
ایس ایس پی نیاز محمد ، فیض محمد کی والدہ محترمہ اور مینی محلہ جونہ خیل ناصر حیات کی نانی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ جس کی نماز جنازہ آج بروز پیر 2 بجے محلہ عثمان خیل گاؤں باجا میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحومہ کو بخشش نصیب کرے۔
06/01/2025
مینی مولانا محمد علی صاحب نےعمرے کے بابرکت سفر سے واپسی کے 2 دن بعد جمعے کے دن رات کو روڈ آکسیڈنٹ کیا ہے جس میں انتہائی زخمی ہوئے ہے ۔ کل اس کے چہرے اور ناک کا آپریشن ہوا ہے ۔ سب دوست و احباب سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ صحت کامل عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائیں آمین
Be the first to know and let us send you an email when Maini News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.