19/10/2025
مال لارہ زروبی پہ لوئی خوڑ سے لیکر دریا تک راستے پہ ترقیاتی کام جارہی ہے جبکہ یہ کام کون کروا رہا ہے کن کن لوگوں کی خدمات اس میں شامل ہیں ۔۔یہ تمام تفصیلات فرید خان صاحب پیش کررہے ہیں۔۔یاد رہے لوئ خوڑ سے دریا تک خراب راستے کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔۔
#وحیدمنا #زروبی