Sanaullah Yousafzai

Sanaullah Yousafzai Journalist

03/06/2026

خیبر پختونخواہ کے لوگ باقی صوبوں سے پیچھے کیوں ؟

آج کے دور میں مجھے عمران خان کے اندر باچا خان نظر ارہا ہے ، یوسف جان اتمانزئی
02/06/2026

آج کے دور میں مجھے عمران خان کے اندر باچا خان نظر ارہا ہے ، یوسف جان اتمانزئی

مفتی منیر شاکر مرحوم کے بیٹے تو کوئی میرا پیغام پہنچا دے کہ اگر آپ انٹرویو دینا چاہتے ہیں تو میں حاضر ہوں ، ہر کسی کو یہ...
31/05/2026

مفتی منیر شاکر مرحوم کے بیٹے تو کوئی میرا پیغام پہنچا دے کہ اگر آپ انٹرویو دینا چاہتے ہیں تو میں حاضر ہوں ، ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ڈٹ کر بولیں ، کسی ہجوم کی وجہ سے موقف سے پیچھے نہ ہٹے

31/05/2026

پہلے عوام کو اندازہ نہیں تھا، اب عوام جان گئی ہے

29/05/2026

صوابی میں سیروتفریح
لیکن ایک تلخ حقیقت

28/05/2026

صوابی ایکشن کمیٹی کے فیصلہ کن احتجاجی مظاہرے کے نتائج تاحال عوام تک نہ پہنچ سکے، تاہم کمیٹی کے ترجمان سلیم ایڈووکیٹ نے شرائط پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ دھرنے کا عندیہ دے دیا۔

26/05/2026

صوابی میں اقتدار کے ایوانوں سے وابستہ لوگ احتجاج پر کیوں ہیں؟
آخر مہنگائی کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟

25/05/2026

صوابی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی دھرنے سے گزشتہ رات تفصیلی خطاب۔

اپنی گفتگو میں عوام کے بنیادی حقوق، مہنگی بجلی، روزگار کے مواقع، تعلیم، صحت اور عوامی مسائل کے حل پر تفصیل سے بات کی۔ واضح کیا کہ عوام کو آئین و قانون کے مطابق اپنے حقوق مانگنے اور پرامن جدوجہد کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔ جب تک عوامی مسائل حل نہیں ہوتے، اپنی آواز بلند کرنا ہر شہری کا حق ہے

23/05/2026

قربانی صوابی نے دیا اور فائدہ کون اٹھا رہا ہے

23/05/2026

خیبر پختونخواہ میں امن کا ماحول نہیں
ریاستی ادارے بے بس لیوں ؟

Address

Islamabad
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanaullah Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share