11/10/2025
ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ آج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چھلنی کرکے انصاف اور تحفظ دے دیا گیا۔
یہ ہے ریاست پاکستان کا اصل چہرہ۔