03/11/2025
ہانگ کانگ میں مقیم ایک بھائی کو شدید بخار ہے، اور اس نے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اس کے لیے خصوصی دعائیں کریں تاکہ اللہ پاک اسے جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ دعاؤں میں بے پناہ طاقت ہے، اور میں یقین رکھتا ہوں کہ ہماری مشترکہ دعاؤں سے اس بھائی کو ضرور فائدہ ہوگا۔ اللہ پاک اسے صحت دے، امین ثم امین۔