AWAIS KHAN

AWAIS KHAN ہر قسم کے معلومات سے با خبر رہنے کے لیے فالو ضرور کریں
بہت شکریہ

23/03/2026
29/01/2026

*واٹس ایپ کے ذریعہ بھیجے گئے سلام کا جواب*

جواب
واضح رہے کہ میسیج یا واٹس ایپ وغیرہ کے ذریعہ اگر کوئی کسی کو مخاطب کر کے سلام کرے تو پڑھنے کے بعد فی الفورزبان سے اس کاجواب دینا واجب ہے اور تحریری طور جواب دینا مستحب ہے لہذا صورت مسئولہ میں جب آپ کے پاس مذکورہ شخص کا میسج آیا اور آپ نے اس کو پڑھا تو اگر آپ نے اس وقت فی الفورزبان سے اس کے سلام کا جواب دےدیاتھا تو اس کا حق ادا ہوگیا واٹس ایپ کے ذریعہ جواب دینا لازم نہیں تھا اور اگر آپ نے میسج یا واٹس ایپ وغیرہ پڑھنے کے بعد زبان سے فی الفور جواب نہیں دیا تھا تو اس کا گناہ آپ کے ذمہ باقی ہے اس پر آپ اللہ تعالیٰ سے توبہ و استغفار کریں۔
فقط و اللہ اعلم

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAIS KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share