عید الفطر کے سنتیں اور احکامات ❤
Ahmad Ali Swabiwal
07/04/2024
نوجوانوں کے لیے پیغام📱📱
06/04/2024
پوسٹ کو شیئر کریں۔
عیدالفطر پر بازاروں میں فروخت ہونے والے پٹاخوں کے اندر قرآنی آیات کی موجودگی کا سنسنی خیز انکشاف۔ انتظامیہ فوری بند کرانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔
۔
۔copy
05/04/2024
اے 804 جانانہ
اے گرفتار جانانہ
پختون قربان شہ درنہ
ھم درنہ زار جانانہ
04/04/2024
بیرسٹر گوھر علی خان
03/04/2024
Yateem Mashoom School Topper
23/02/2024
#غزل
دا سوک دہ چی پہ دی قبر گلونہ گدی او زی
19/01/2024
اسلام علیکم تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ اکاخیل میڈیکل کمپلیکس گاڑ منارہ کی انتظامیہ نے پہلے 30 گاینی کیسسز میں کنسلٹنٹ چارجز پر 40 فیصد کے ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے۔ آخری تاریخ 31 جنوری 2024
کرو انسانیت سے تم پیار
مریضوں کے بنوں تم غم خوار
Akakhel Medical Complex
08/12/2023
عمران خان کا وفادار سپاہی ❤❤
02/12/2023
ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے...
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی...
اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ جلدی واپس آ گیا ...
اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا آپ عبدالستار ایدھی ہیں جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا...
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا...
مزید حیرت کی بات یہ ہوئی کے جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا. ایدھی صاحب کے انکار پر بولا سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے...ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔cop
Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Ali Swabiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.