درہ،صوابی

درہ،صوابی ھر قسم کے خبر کیلے مسینجر میں رابط کریں شکریہ ۔

22/08/2025
21/08/2025

ماشاءاللہ جھانگیر آفسر ولد شیر افسر مرحوم نے جناز گاہ کے لیے رمین خریدنے کے لیے ایک لاکھ روپے مولانا سھیل کو حوالہ کر لئے ۔یاد رھے کہ سب سے پہلے رقم کا اعلان جھانگیر آفسر نے کیا تھا ۔اللہ انکو اسکا بدلہ دنیا اور آخرت میں عطا فرمائے آمین ۔اصلاحی جرگہ کے تنظیم نے جھانگیر آفسر کا شکریہ ادا کیا ۔

اسماعیل اباد میں بشیر خان وفات پا گئے ھیں مرحوم عامر کے والد اور مرحوم عاشق خان کے بڑے بھائی اور ایڈوکیٹ ھمایون خان کے چ...
19/08/2025

اسماعیل اباد میں بشیر خان وفات پا گئے ھیں مرحوم عامر کے والد اور مرحوم عاشق خان کے بڑے بھائی اور ایڈوکیٹ ھمایون خان کے چچا تھے نماز جنازہ مغرب کے بعد درہ میں ادا کی جائے گی

18/08/2025

شیخ الحدیث حضرت مولانا سبحان اللہ صاحب کا مختصر بیان

اصلاحی جرگہ درہ کا بونیر اور گدون میں سیلاب زدہ علاقوں کے بھائیوں کے ساتھ غم میں شریک ھونے اور انکے ساتھ تعاون کے بارے م...
18/08/2025

اصلاحی جرگہ درہ کا بونیر اور گدون میں سیلاب زدہ علاقوں کے بھائیوں کے ساتھ غم میں شریک ھونے اور انکے ساتھ تعاون کے بارے میں مشورہ ھوا۔اور گاؤں کے علماء کرام نے بھی شرکت کی اور تمام گاؤں والوں سے گزارش ہے کہ جس سے جتنا ھوتا ھے اس کار خیر میں شامل ھو جائے ۔

درہ پل
17/08/2025

درہ پل

17/08/2025

کیا مشورہ ہے اگر گاؤں میں سیلاب والوں کے لیے فنڈ جمع کیا جائے اور کسی فاؤنڈیشن کو حوالہ کیا جائے تمام اپنی رائے دیں ۔

ویلج کونسل درہ میں اگر کوئی خواہش مند ھو تو سیکٹری عمران سے رابط کریں ۔شکریہ
16/08/2025

ویلج کونسل درہ میں اگر کوئی خواہش مند ھو تو سیکٹری عمران سے رابط کریں ۔شکریہ

15/08/2025

کالا درہ اور ضلع صوابی کے آس پاس جتنے لوگ بدری پانی کے قریب آباد ہے وہ احتیاط کریں پانی کے قریب ہ جائے شکریہ

15/08/2025

تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ جھاں جھاں سیلاب آیا ہے تو ان لوگوں کے لیے کم از کم دو رکعت نفل نماز پڑھ لیں کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو عذاب سے محفوظ فرمائے ۔امین

درہ گاؤں میں ایک کتا پاگل ہو گیا ہے جسکا رنگ کالا جیسا ہے لھذا تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ احتیاط کریں
15/08/2025

درہ گاؤں میں ایک کتا پاگل ہو گیا ہے جسکا رنگ کالا جیسا ہے لھذا تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ احتیاط کریں

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درہ،صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share