Swabi Nama News.صوابی نامہ نيوز

  • Home
  • Swabi Nama News.صوابی نامہ نيوز

Swabi Nama News.صوابی نامہ نيوز صوابی گروپ آف سوشل میڈیا
صوابی کا سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک
صوابی نامہ نیوز/ہر خبر ذمہ داری کیساتھ

20/07/2025
❤️ السّلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستوں ❤️دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں...
20/07/2025

❤️ السّلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستوں ❤️
دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں، بے حساب بابرکت رزق اور پرسکون زندگی عطا فرمائے.آمین۔(صوابی نامہ نیوز ٹیم).

(((10یتیم بہنوں کی شادی کیلئےجہیز کاسامان دیاگیا)))صوابی:آج ڈاگئی میں جماعت اسلامی  نائب ضلعی  امیرمیاں افتخار باچااورسا...
19/07/2025

(((10یتیم بہنوں کی شادی کیلئےجہیز کاسامان دیاگیا)))
صوابی:آج ڈاگئی میں جماعت اسلامی نائب ضلعی امیرمیاں افتخار باچااورسابق امیدوار صوبائی اسمبلی PK-52 عمادالدین یوسفزئی کے ہاتھوں ڈاگئی کی 10 مستحق اور یتیم بہنوں کی شادی کے لیے مکمل سامان تیار کر کے فراہم کر دیا گیا۔(صوابی نامہ نیوز).

🎓🌟 HOPE Talent Test 2025 – Your Journey Starts Here! 🌟🎓Are you ready to discover your true potential?The HOPE Talent Tes...
19/07/2025

🎓🌟 HOPE Talent Test 2025 – Your Journey Starts Here! 🌟🎓

Are you ready to discover your true potential?
The HOPE Talent Test 2025 is here to empower young minds with opportunities, guidance, and scholarships!

📅 Test Date: [20,JULY,2025]
📍 Location: [MAIN ZAIDA-TOPI,RAOD ,THANDKOI SWABI"]
📝 Eligibility: [MATRIC]

Why take the HOPE Talent Test?
✅ Identify your strengths
✅ Win amazing scholarships
✅ Get mentorship & career guidance
✅ Build confidence for competitive exams

🔗 Registration: [On the Spot]
📞 For queries, contact: [0329-9498219]

Don’t miss this chance to shine. ✨

18/07/2025

(((تازہ ترین)))
شیرغنڈ گاؤں میں فائرنگ سے30سالہ نوجوان عبیداللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔(ریسکیو 1122 صوابی)

صوابی:امن چوک صوابی میں فری عمران خان تحریک ریلی کے مختلف مناظر۔(صوابی نامہ نیوز)۔
18/07/2025

صوابی:امن چوک صوابی میں فری عمران خان تحریک ریلی کے مختلف مناظر۔(صوابی نامہ نیوز)۔

18/07/2025

صوابی:جماعت اسلامی صوابی کے زیر اہتمام امن چوک صوابی میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے ضلعی امیر مفتی مراداحمدخطاب کررہے ہیں۔(علی خان یوسفزئی صوابی نامہ نیوز).

(جماعت اسلامی کےزیراہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاج)صوابی:جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک کی دیگر حصوں کی طرح امن چوک صوابی میں ...
18/07/2025

(جماعت اسلامی کےزیراہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاج)
صوابی:جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک کی دیگر حصوں کی طرح امن چوک صوابی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔مقررین نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا.پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی جبکہ پاکستان میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی کی حالیہ لہر نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔اضافہ واپس لیا جائے۔(ڈاکٹر امجدعلی صوابی نامہ نیوز).

18/07/2025

صوابی:مولاناعبدالصمدحقانی صاحب قرآن وحدیث کی روشنی میں"معاشرے میں ہمارے فسادات"کےموضوع پرخصوصی بیان کررہے ہیں۔(صوابی نامہ نیوز)

Address


Telephone

+923159306688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Nama News.صوابی نامہ نيوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Nama News.صوابی نامہ نيوز:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share