
30/03/2023
محکمہ خوراک/رمضان پیکج
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری
17 لاکھ سے زائد گھرانوں میں 50 لاکھ 10 کلو آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے۔
آٹے کی تقسیم 5122 رجسٹرڈ آٹا ڈیلرز، 90 موبائل وینز، 103 یوٹیلیٹی سٹورز اور 18 یوٹیلٹی موبائل وینز کے ذریعے کی جا رہی ہے۔
محکمہ خوراک