this is media page to help the community regarding latest news about swat and especially tehsil kabal
(3)
12/10/2025
پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن و بھائی چارہ ہی دونوں ملکوں کی ترقی کی ضمانت ہے۔
سرحدوں پر نفرت نہیں، محبت اور تعاون کی فضا قائم ہونی چاہیے۔امن ہو گا تو خوشحالی خود بخود آئے گی
12/10/2025
کل خیبر پختونخوا میں بڑا سیاسی دن!
سہیل آفریدی، ارباب زرک، مولانا لطف الرحمان اور سردار جہاں خان میں وزیراعلیٰ کی کرسی کا مقابلہ 🔥
آپ کے خیال میں کون جیتے گا؟
12/10/2025
پاکستان اور افغانستان دونوں بھائی ہیں، جنگ کسی صورت مسئلے کا حل نہیں ہے۔ دونوں طرف کشیدگی ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ 🇵🇰
12/10/2025
کبل۔۔ توتانوبانڈئی۔۔ اصف خان، عجب خان کی والدہ، سمیع اللہ اور رفیع اللہ کی بہن وفات پاگئ ہے آج بروز اتوار نماز ظہر کے بعد حاجی بابا میں نماز جنازہ ادا ہوگی۔ دعاؤں میں یاد رکھیں
12/10/2025
آئندہ الیکشن میں آپ کا قیمتی ووٹ کس کے حق میں ہو گا؟
11/10/2025
کبل۔۔گاوں ٹیغک کے یعقوب خان کی والدہ، نثار، انور خان، اکبر شاہ ناظم کی چچی، رحمت علی، اصغر علی، اختر علی کی دادی۔۔وفات پا گئی۔ کل بروز اتوار صبح 10 بجے نماز جنازہ ادا ہوگی۔
11/10/2025
پیر کے دن خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔
آپ کے خیال میں نیا وزیراعلیٰ کون منتخب ہوگا؟
اور آپ کی نظر میں وزیراعلیٰ کس کو ہونا چاہیے؟
11/10/2025
پی ٹی آئی میں کسی کا بھی مستقبل محفوظ نہیں -ہے۔ آج کا ہیرو کل کا زیرو بن جاتا ہے ۔
شیر افضل مروت
11/10/2025
11/10/2025
HURRY UP. Admission for BS Eng and BS CS is closing. Only 08 seats available in CS and 07 seats in Eng. Last date of Registration: 16 October 2025.
Be the first to know and let us send you an email when Swat Kabal news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.