Staso news

Staso news "ہم آپ کی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچائیں گے!
اپنے اشتہارات دینے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
📞 رابطہ: 03493519482
چیف ایڈیٹر: نعمت اللہ | ستاسو نیوز "

گمشدگی کی اطلاعضیاء اللہ ولد نواب زادہ، سکنہ سربانڈہ، گزشتہ روز مٹہ کے ایک نجی اسکول سے مدرسے جانے کے لیے نکلا تھا، لیکن...
06/05/2025

گمشدگی کی اطلاع
ضیاء اللہ ولد نواب زادہ، سکنہ سربانڈہ، گزشتہ روز مٹہ کے ایک نجی اسکول سے مدرسے جانے کے لیے نکلا تھا، لیکن راستے سے لاپتہ ہو گیا ہے۔گھر والے شدید پریشان ہیں۔اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو، تو براہِ کرم درج ذیل نمبر یامٹہ پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں

0344-9619816

12/03/2025

محتاط رہیں اپنے بچوں کا خیال رکھیں اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ کسی غیر کے ساتھ بات چیت بھی نہ کرے۔

12/03/2025

د غم خبر ،
د کنڈوگی میاں گل وفات شوے دے جنازہ بہ یی نن یولس 11 بجے آدا کیگی ۔۔

26/02/2025

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ناممکن کو ممکن بنادیا انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر
افغانستان نے شکست سے دوچار کردی

Ramzan.
26/02/2025

Ramzan.

20/02/2025

سوات: مٹہ کے فاضل بانڈہ برابڑو میں موٹر برف پر پھسل کر حادثے کا شکار، 5 افراد زخمی، مٹہ اسپتال منتقل۔

سربانڈہ مٹہ سوات میں المدرسہ تحسین القرآن للبنین والبنات میں ختم القرآن کی بابرکت محفل منعقد ہو رہی ہے۔ تمام احباب کو اس...
20/02/2025

سربانڈہ مٹہ سوات میں المدرسہ تحسین القرآن للبنین والبنات میں ختم القرآن کی بابرکت محفل منعقد ہو رہی ہے۔ تمام احباب کو اس روحانی محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ جزاک اللّہ۔

نعمت اللہ چیف ایڈیٹر ستاسو نیوز سوات، رابطہ نمبر: 03493519482

سوات: دلفریب وادی سوات کے سفید پوش وادیوں میں آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید۔ڈی پی او سوات ناصر محمود کے احکامات کے مطابق ...
20/02/2025

سوات: دلفریب وادی سوات کے سفید پوش وادیوں میں آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید۔

ڈی پی او سوات ناصر محمود کے احکامات کے مطابق حالیہ جاری برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے دلفریب بالائی علاقوں ملم جبہ، گبین جبہ، کالام، بحرین اور میاندم کے رخ کرنے والوں سیاحوں اور مقامی لوگوں کو ہر ممکنہ مدد فراہم کرنے کے لیے سوات پولیس کے افسران و جوانان شاہراؤں پر موجود ہیں جو کہ برفباری کے دوران مقامی لوگوں، مسافروں اور سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لیے 24 گھنٹے موجود رہیں گے۔

برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے وادی سوات کے بالائی علاقوں کے رخ کرنے والے سیاحوں سے اپیل ہے کہ برفیلی علاقوں میں داخل ہونے سے پہلے اپنے گاڑیوں کے ٹائرز چیک کرائیں، اپنی سفر کو محفوظ بنانے کے لیے ٹائر چین کی استعمال کو ضروری بنائیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونماہونے یا ایمرجنسی کی صورت میں سوات پولیس کی ہیلپ لائن 15 یا کنٹرول روم نمبر 0946881374 پر رابطہ کریں۔

آج الحمدللہ سربانڈہ میں برف باری کے دلکش اور حسین مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
20/02/2025

آج الحمدللہ سربانڈہ میں برف باری کے دلکش اور حسین مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

"کل رات نامعلوم چوروں نے ایک دکاندار کی دکان سے لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی چوری کر لی۔ واقعے کی تفصیلی رپورٹ کچھ دیر ...
12/02/2025

"کل رات نامعلوم چوروں نے ایک دکاندار کی دکان سے لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی چوری کر لی۔ واقعے کی تفصیلی رپورٹ کچھ دیر بعد پیش کی جائے گی۔"

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Staso news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share