PTI News

PTI  News اياك نعبد واياك نستعين entertainment

عمران خان کا بھتیجا احمد خان نیازی کی قیادت میں پشاور میں عظیم الشان ریلی۔ہاتھ میں پاکستان اور تحریک انصاف کا پرچم اٹھائ...
12/06/2025

عمران خان کا بھتیجا احمد خان نیازی کی قیادت میں پشاور میں عظیم الشان ریلی۔

ہاتھ میں پاکستان اور تحریک انصاف کا پرچم اٹھائیں۔۔

سب نکلو عمران خان کی خاطر

12/06/2025

پاکستانی عوام نے عوامی بجٹ کو ٹوٹلی مسترد کردی۔۔

12/06/2025
‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قان...
04/06/2025

‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:

”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے-

تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔

پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”-

احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔

میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔

میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“

03/06/2025

,,ھم عمران خان کیساتھ نہیں عمران خان ھمارے ساتھ کھڑا ھے خان کے بغیر پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ،،غلام محمد

02/06/2025

سوات ۔اج تحصیل مٹہ باماخیلہ میں PTIانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اور انصاف یوتھ وینگ۔کا عمران خان رہائی اور مرادسعید کا تحفظ کیلئے جرگہ منعقد ہوا تھا۔ جس میں انجنئیرذاھد خان۔کنوینئرملاکنڈ ڈیویجن۔کا اظہار خیال۔(فضل وہاب ساگر)

02/06/2025

سوات ۔اج تحصیل مٹہ باما خیلہ میں عمران خان رہائی اور مراد سعید کا تحفظ کیلئے جرگے میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے شرکت کی اور ملاکنڈریجن صدر جناب سیف اللہ خان نے اپنا اظہار خیال کیا ۔تفصیل کیلئے ویڈیو دیکھیں ۔۔
((فضل وہاب ساگر))

Address

Swat Kpk
Swat
19040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI News:

Share