Voice Of Swat

Voice Of Swat Voice of Swat is a well reported Media outlet based in Swat and Khyber Pakhtunkhwa.

20/02/2025

میاندم سوات ❄️



19/02/2025

قذافی سٹیڈیم لاہور


18/02/2025

مختلف ٹیچنگ کیڈر ٹیسٹ دو مرحلوں میں منعقد ہونگے.
پہلے مرحلے میں اسکریننگ ٹیسٹ (پیپر بیسڈ) دورانیہ 90 منٹ جبکہ دوسرے مرحلے میں کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ منعقد ہوگا جس کیلئے دورانیہ 60 منٹ ہوگا.

دونوں ٹیسٹ کیلئے پاسنگ مارکس 50 اور ایک ہی سیلبس سے دونوں ٹیسٹ آئے گے.بذریعہ کمپیوٹر ٹیسٹ دینے کا طریقہ جانئے.

18/02/2025



*1. نیا کنڈیڈیٹ:*
وہ کنڈیڈیٹ جس پہلی دفعہ ایٹا کے ذریعے اپلائی کرنا چاہتاہے، اور اس کا ایٹا پر کوئی پروفائل نہ بنا ہو۔
تو سب سے پہلے وہ پروفائل بنا لیجئے۔ اس میں Sign up پر کلک کر کے اپنا نام، شناختی کارڈ نمبر، تاریخ پیدائش،موبائل نمبر، پاسورڈ درج کیجئے گا۔
اس کے بعد Sign in پہ کلک کیجئے اور اپنا شناختی کارڈ کا نمبر اور دیا گیا پاسورڈ درج کر کے ایٹا پر Login ہوجائے۔
اس کے بعد اپنا ڈیٹا، تعلیم،تجربہ درج کیجئے گا۔
پھر E-sahulat Token پہ کلک کیجئے گا اور Token Genrate پہ کلک کیجئے گا۔ ٹوکن ڈاون لوڈ کر کے ای-سہولت کے پاس جاکر وہاں بائیومیٹرک کر یں e-sahulat والے آپ کو Verified کا ایک سلپ دے گا پھر دوبارہ Login ہوجائے اپلائی کریں اور Challan فارم ڈاون لوڈ کر کے پیسے جمع کیجئے گا۔
2. جن لوگوں نے پہلے ایٹا کے ذریعےاپلائی کی ہے اور ان کا پروفائل بنا ہوا ہے وہ آپ ڈیٹ کیجئے گا۔
اس کے بعد E-sahulat Token Generate کریں اور بائیومیٹرک کر کے پھر اپلائی کریں اور پیسے جمع کیجئے۔
3. جس سے پاسورڈ بھول گیا ہے وہ Forgot Password پہ کلک کیجئے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر، موبائل (جو پہلے ایٹا میں دیاہے۔) اور تاریخ پیدائش پہ کلک کیجئے گا۔ تو پاسورڈ آجائے گا۔
پھر sign in پہ کلک کرکےlogin ہوجائے۔ پھر 2 نمبر میں بیان کر چکا ہو وہ طریقہ اختیار کیجئے

18/02/2025

‏ بڑی خبر
پنجاب میں خواتین یونیورسٹیز سے مرد پروفیسرز کو ہٹانے کا فیصلہ

18/02/2025

ملاکنڈ یونیورسٹی بچاؤ تحریک۔۔🥷
چند اہم مطالبات۔۔✋
1)ملاکنڈ یونیوسٹی کے اندر گروپنگ اور مافیاز کا خاتمہ۔
2)ملاکنڈ یونیورسٹی سے سمسٹر سسٹم یا انٹرنل مارکس کا فوری خاتمہ۔
3)مالاکنڈ یونیورسٹی سے جنسی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمہ کیلے فوری طورپر اقدامات اٹھائے جائے۔
4)ملاکنڈ یونیورسٹی کی اندر خواتین کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
5)ملاکنڈ یونیورسٹی کی بھرتیوں میں مقامی نوجوانوں کو موقع دیا جائے۔اور اس حوالے سے سخت جانچ پڑتال کی جائے۔
6)ملاکنڈ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی کو فوری طورپر ختم کیا جائے۔تاکہ طلبہ اپنے حقوق کیلے جدوجہد کرسکے اور ہر فورم پر کھل کر بات کرسکے۔
7)ملاکنڈ یونیورسٹی کی اندر اظہار رائے پر پابندی ختم کیا جائے۔
ملاکنڈ یونیورسٹی بچاؤ ایکشن کمیٹی۔۔✊

17/02/2025

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ شیر کرنے والےکو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما-آمین
🤲🤲

17/02/2025

بھوک موت کی ڈر کو ختم کردیتی ہے۔ 😭😭

ملاکنڈ یونیورسٹی پولیٹیکل سائنس کا پروفیسر عبدالحسیب جنسی ہراسانی کیس میں گرفتار۔موبائل سے طالبات کے 4000 سے زیادہ نازیب...
16/02/2025

ملاکنڈ یونیورسٹی پولیٹیکل سائنس کا پروفیسر عبدالحسیب جنسی ہراسانی کیس میں گرفتار۔
موبائل سے طالبات کے 4000 سے زیادہ نازیبا تصاویر و ویڈیوز برآمد۔

گزشتہ پانچ سالوں میں 28 لاکھ پاکستانی وطن چھوڑگئے۔
16/02/2025

گزشتہ پانچ سالوں میں 28 لاکھ پاکستانی وطن چھوڑگئے۔

16/02/2025

عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں ایک وکیل اور 9 کان بھرنے والے ہوتے ہیں، شیر افضل مروت

16/02/2025

یقین کریں
پرائیویٹ سکول ٹیچرز
دنیا کی سستی ترین لیبر ہے
😭🙏😭🤲🤲✅👆

سوات اور تحصیل نوجوانوں کیلئے خوشخبری آج ہی مٹہ کالج آئیں اور پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کریں بہترین موقع ہے آج اور ...
27/01/2025

سوات اور تحصیل نوجوانوں کیلئے خوشخبری آج ہی مٹہ کالج آئیں اور پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کریں بہترین موقع ہے آج اور کل بھرتی جاری ہے۔

خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لئے میزبان کے نام سے ہوم اسٹے ٹورازم پروگرام کا اجراء- پروگرام پر عمل درآمد کے لئے مح...
27/01/2025

خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لئے میزبان کے نام سے ہوم اسٹے ٹورازم پروگرام کا اجراء- پروگرام پر عمل درآمد کے لئے محکمہ سیاحت اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

• یہ پراجیکٹ ابتدائی طور پر 39.5 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا جارہا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ منصوبہ صوبے کے 7 اضلاع اپر چترال، لوئر چترال، اپر دیر، لوئر دیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور سوات میں شروع کیا جارہا ہے۔

• منصوبے کے تحت مقامی لوگوں کے گھروں میں سیاحوں کو معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کےلئے 30 لاکھ روپے تک کے بلاسود قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ یہ بلا سود قرضے بینک آف خیبر کے ذریعے فراہم کئے جائیں گے۔

• سیاحوں کو اپنے گھروں کے احاطے میں رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے خواہشمند افراد پہلے سے دستیاب کمروں کی تزئین و آرائش یا دو نئے کمرے تعمیر کر سکیں گے۔ سیاحوں کو ان کمروں میں واش رومزاور کچن سمیت دیگر تمام ضروری سہولیات میسر ہوں گی۔ قرضوں کی واپسی کی مدت 5 سال ہوگی اور واپسی کا عمل قرضہ وصولی کے دوسرے سال سے شروع ہوگا۔

ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔سب سے خاص ب...
27/01/2025

ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کام کرتا ہے۔ صرف 48 گھنٹوں میں، **ڈینڈیلین کی جڑیں** کینسر کے خلیات پر اثر انداز ہو کر انہیں مکمل طور پر ختم کر سکتی ہیں۔

یہ انقلابی تحقیق دنیا بھر کے کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گئی ہے۔ تحقیق کے حیرت انگیز نتائج نے مزید تحقیقات کے لیے اضافی تعاون کو بھی فروغ دیا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ڈینڈیلین کے پودے آسانی سے صاف کھیتوں میں، مصروف سڑکوں سے دور مل سکتے ہیں۔

ایک شخص، **جان ڈی کارلو**، جو 72 سال کے تھے، نے ڈینڈیلین کی شفا بخش خصوصیات کا تجربہ کیا۔ تین سال تک ناکام علاج کے بعد، انہوں نے ڈینڈیلین کی جڑ سے بنی چائے پینا شروع کی۔ اور صرف چار ماہ کے اندر، وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے۔

لہٰذا، اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کینسر سے لڑ رہا ہے، تو ڈینڈیلین کی جڑ کی طاقت کو آزمانے پر غور کریں۔ یہ روایتی علاج کا ایک قدرتی اور مؤثر متبادل ہے۔ اسے آزمائیں اور اس معجزاتی پودے کو اپنی صحت پر اثر دکھانے دیں۔

27/01/2025

اٹک اور جہلم کی جیلوں میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سوات سے تعلق رکھنے والے 107 کارکنان کی دو ماہ کی قید آج مکمل ہوچکی ہے

23/01/2025

مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیوں کا اشتہار اگلے دو ہفتوں میں آجائے گا.
وزیر تعلیم فیصل خان ترکئ اور چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے محکمہ تعلیم نے آج تصدیق کردی.



19/01/2025

جمعیت علماءاسلام کا تنظیم نو مکمل
مولانا سید قمر ضلع سوات کے امیر جبکہ محمد اعجاز خان جنرل سیکرٹری منتخب

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share