Travel With Salman Khan

Travel With Salman Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel With Salman Khan, Digital creator, Swat.

|| 💕 Travel Content creator 💕💕||Explore the beauty of world by travel🧳 || Heritage Explorer || Traveler || Travel Vlogger || 💕💕💕💕
For Personal and Business inquiry send us email
[email protected]

Ed-UL-Fitar Mubarak to All Relative and all Muslims across the globe
10/04/2024

Ed-UL-Fitar Mubarak to All Relative and all Muslims across the globe

04/11/2023
06/09/2023

ناکامیاں۔۔۔کامیابیاں ہیں۔۔۔!

ہر روز انسان ہارتا ہے، گرتا ہے، ٹوٹتا ہے، اگلے دن اٹھتا ہے، پھر سے نئی طاقت و امید کیساتھ محنت میں لگ جاتا ہے، پھر گرتا ہے، دلبرداشتہ ہوتا ہے، چھوڑ دیتا ہے، لیکن پھر اٹھ کھڑا ہوتا ہے، اک دن یونہی کامیاب تو ہوجائے گا
لیکن شایدانسان پیدا ہی مشقت میں کیا گیا ہ
: جب اللہ تمہیں کنارے پر لاکر کهڑا کر دے.
تو اس پر کامل یقین رکهو،
کیونکہ دو چیزیں ہوسکتی ہیں،
یا وہ تمہیں تهام لے گا ،
یا تمہیں اڑنا سکها دے گا.

27/06/2023

میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Raza Siddiqui, Shahid Shahid
16/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Raza Siddiqui, Shahid Shahid

15/06/2023

Used by more than 1 million researchers worldwide

13/06/2023

Spain has opened 5th ASEF Young Leaders Summit 2023 in Spain for the International students (Fully Funded)

Youth from any Academic Background can Apply. The ASEF Will Cover:

Airfare Tickets, Accommodation, Meals, Visa Support, Participation/Conference Fee.

To Apply: Link in First Comment..

Deadline: 9th July 2023

11/06/2023

A beautiful message displayed by a Local Masjid 🤎

09/06/2023

ڈراپ شپنگ کا دور ہے
ہر طرف یہی شور ھے۔

اگر آپ نوکری کرتے ہیں،
کاروبار کر رہے ہیں یا بیروزگار ہیں ۔
ایک نیا ذریعہ آمدن شروع کرنے میں آپ کا ہی فائدہ ہے۔

بہت سے لوگ Shopify Dropshipping سے گھر بیٹھے کما رہے ہیں..
آپ بھی کما سکتے ہیں....

مگر کیسے؟
Shopify Dropshipping

کیسے کرنی ھے؟
اس کے لیے کیا کیا چیزیں سیکھنا ضروری ہیں؟

اور اپنی دلچسپی سے متعلق اچھی product کیسے ڈھونڈی جائے گی۔
گھبرائیں نہیں...

یہ سب سیکھیں گے آپ ہمارے Shopify Dropshipping کورس میں..

اگلا بیچ 15 جون سے شروع ہو رہا ہے

Address

Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923421789623

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Salman Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share