Ethics

Ethics News / political.sports

دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام صوباٸی قیادت اور سٹیک ہولڈر کو متحد ہونا پڑیگا ۔
28/07/2025

دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام صوباٸی قیادت اور سٹیک ہولڈر کو متحد ہونا پڑیگا ۔

03/07/2025

اگر تحریک انصاف اس معاملے میں انصاف نہیں کرسکتے تو پھر عوام تحریک انصاف کی لیڈرز اور ورکرز سے سوشل باٸکاٹ کریں۔

جب سے واپس آیا ہے نہ بھونکتا ہے نہ کاٹتا ہے بس ہر وقت ایسے ماسک پہنے خاموش خاموش سا رہتا ہے,👇👇🙄🙄بوجھو کون ھے وہ
16/03/2024

جب سے واپس آیا ہے نہ بھونکتا ہے نہ کاٹتا ہے بس ہر وقت ایسے ماسک پہنے خاموش خاموش سا رہتا ہے,👇👇🙄🙄بوجھو کون ھے وہ

سیاح مٹہ ٹو باغ ڈھیری روڈ میں بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے 😄 🤣 😂
08/03/2024

سیاح مٹہ ٹو باغ ڈھیری روڈ میں بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے 😄 🤣 😂

افغانستان میں ڈالر 84پاکستان میں ڈالر 320
02/09/2023

افغانستان میں ڈالر 84
پاکستان میں ڈالر 320

30/07/2023

حکومت سارا سال اپوزیشن کی پکڑ دھکڑ میں مصروف تھے اگر پولیس کو ان کے بجائے دہشت گردوں کی پیچھے لگاتے تو اج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ۔

اےاللہ ہمیں ایئندہ اس طرح کی واقعات سے محفوظ فرما
باجوڑ شہیدا کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صیحت عطا فرما

امن احتجاج میں سیاسی بیان بازی سے باز آنا چاہیے.  کچھ سیاستدانوں کو محمود فوبیا ہوا ہے جب بھی تقریر کرتے ہے تو تنقید شرو...
28/04/2023

امن احتجاج میں سیاسی بیان بازی سے باز آنا چاہیے. کچھ سیاستدانوں کو محمود فوبیا ہوا ہے جب بھی تقریر کرتے ہے تو تنقید شروع کرتا ہے۔حالانکہ امن احتجاج میں اکثریت پی ٹی آئی کا ہوتا ہے اس طرح نہ ہوکہ امن احتجاج بھی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے لہٰذا احتیاط کرے

26/04/2023

مہربانی کریں اس شخص کو دوبارہ کسی امن احتجاج میں تقریر کرنے نہ دیں .یہ صاحب مین ایشو کے بجائے اپنے لیے موقع کو غنیمت سمجھ کر سیاسی تقریر شروع کرتا ہے اس شخص کو شائد پتا نہیں کہ موجود احتجاج میں ہر پارٹی کے کاکن ہو تے ہیں اور امن احتجاج سیاست سے بالاتر ہے ۔

25/04/2023

پتا نہیں یار عجیب ریاست ہے نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا بتا رہے ہیں کہ کبل پولیس اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے وزیراعظم پاکستان کہہ رہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیں گے اور ڈی پی او سوات کہہ رہا ہے کہ یہ اٹیک نہیں ہے بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دھماکا ہوا ہے ڈی پی او کے بیان سوات کے عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش ہے اور وزیراعظم پاکستان یہ کوشش کر رہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی رحم کرم پر ہے

پی ڈی ایم حکومت نے نیازی حکومت کا ایک اور کفریہ منصوبہ بند کیا۔یعنی جس صحت کارڈ سے غریب بغیر کسی شفارش اور مشکلات کے دس ...
19/04/2023

پی ڈی ایم حکومت نے نیازی حکومت کا ایک اور کفریہ منصوبہ بند کیا۔یعنی جس صحت کارڈ سے غریب بغیر کسی شفارش اور مشکلات کے دس لاکھ کا مفت علاج کرہاتھا اج سے مولانا کے قیادت میں اپنے جیب سے کریگا۔تمام یٹواریوں کو مبارک

خیبرپختونخوا میں نگران حکومت نے صحت کارڈ پر مفت علاج بند کر دیا گیا

04/04/2023

Address

Nbp
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ethics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share