ARP News Swat

  • Home
  • ARP News Swat

ARP News Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARP News Swat, Media/News Company, .

Permanently closed.
28/06/2024

سوات خوازہ خیلہ میں نجی سکول بس کو حادثہ۔30 طلباء کے زخمی ہونے کے اطلاعات،ایک طالب علم حادثے میں جان بحق ہو گیا۔1122

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے ملک قوت خان کو خیبر پختون خواہ سے ممبر مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔
13/06/2024

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے ملک قوت خان کو خیبر پختون خواہ سے ممبر مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔

کالام کا بحرین تا کالام 6 کلومیٹر روڈ تعمیر کرنے کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن بصورت دیگر ہوٹل اور روڈ بند کرکے کالام میں ح...
17/05/2024

کالام کا بحرین تا کالام 6 کلومیٹر روڈ تعمیر کرنے کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن بصورت دیگر ہوٹل اور روڈ بند کرکے کالام میں حکام کے داخلے پر پابندی لگائیں گے، روڈ کیلئے اب تک منظور ہونے والے فنڈ کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کردیا، اس حوالے سے کالام مٹلتان، اتروڑ، گبرال و ملحقہ علاقوں کے عمائدین نے پلے کارڈ اٹھاکراحتجاجی مظاہرہ کرکے شدید نعرہ بازی اوربعدازاں سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جس سے خطاب

15/05/2024

‏پٹرول 15روپے 39پیسے اور ڈیزل 7روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا.

01/05/2024

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3 مئی کو چاند کیلئے روانہ ہوگا

19/04/2024
کالام مٹلتان روڈ پاک فوج نے ہر قسم ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا ۔
16/04/2024

کالام مٹلتان روڈ پاک فوج نے ہر قسم ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا ۔

سوات کے مختلف بالائی علاقوں، مدین، بحرین اور کالام میں مسلسل بارش اور روڈ بندش کیوجہ سے سیاح اور مقامی لوگوں کو مشکلات ک...
13/04/2024

سوات کے مختلف بالائی علاقوں، مدین، بحرین اور کالام میں مسلسل بارش اور روڈ بندش کیوجہ سے سیاح اور مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا۔

ضلعی اور تحصیل انتظامیہ خاموش۔
روڈ بحال نہ ہونے کے وجہ سے سیاحت کے شعبے کو کافی نقصان. جو اس علاقے کے بیشتر لوگوں کا واحد ذریعہ معاش ہے.

کالام روڈ بندش سے مقامی لوگوں بشمول سیاح حضرات کو بھی تکلیف اور پریشانی کا سامنا۔
ضلعی انتظامیہ، اپر سوات اتھارٹی اور حکومتی نمائندوں کو فوری طور ایکشن لینا چاہیے۔

سیاح اور مقامی لوگ اپنی مدد آپ روڈ صاف کرنے اور آمد و رفت بحال کرنے میں مصروف۔
عوام کو مشکل سے نکالنے کیلئے اداروں کو قدم بڑھانا چاہئیے۔

صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان نے بطور سینیٹر کا حلف اٹھالیا۔ رول آف ممبر پر دستخط کر دیے ۔
09/04/2024

صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان نے بطور سینیٹر کا حلف اٹھالیا۔ رول آف ممبر پر دستخط کر دیے ۔

08/04/2024

سوات مینگورہ شہر سمیت مخلتف علاقوں میں سوئی گیس سپلائی گذشتہ روز سے منقطع،سوئی گیس حکام بحالی میں ناکام،شہریوں کو مشکلات کاسامنا

31/03/2024

سوات/ فائرنگ
سوات : کبل سرسینئی میں فریقین کے مابین جائیداد تنازعہ پر فائرنگ

سوات: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی

سوات :زخمی اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

سوات : پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، مزید تفتیش جاری

31/03/2024

*پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے اضافہ۔۔ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARP News Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share