Darmai valley Swat

Darmai valley Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darmai valley Swat, Digital creator, Swat.

ته راکش که پری دا ترپال
04/05/2024

ته راکش که پری دا ترپال

03/05/2024

د چھڑئ حیدرعلی ولد باچا خان نہ پرون تر سخرے نہ تر گبین جبی پورے دی مینز کی بٹوہ ورکہ شوے دہ چی ھغی کی کاڈونہ سروس کارڈ ATM کارڈ وغیرہ دی پکی کہ چا تہ ھم میلاو شوہ نو پہ دی نمبر رابطہ اکڑئ.. پلیز شعیر... 03439631832

صوابی: گدون چینئی میں 14 سالہ لڑکا ٹک ٹاک بناتے ہوئے فائرنگ سے جاں بحق،
03/05/2024

صوابی: گدون چینئی میں 14 سالہ لڑکا ٹک ٹاک بناتے ہوئے فائرنگ سے جاں بحق،

03/05/2024

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین️🤲

دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن  3 مئی یعنی آج 12 بج کر 30 منٹ پر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگا ۔ انشاء ا...
03/05/2024

دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن 3 مئی یعنی آج 12 بج کر 30 منٹ پر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگا ۔ انشاء اللہ کامیابی پاکستان کے قدم چومے گی۔🇵🇰🇵🇰❤

  ⛪✨ 🕋🕌Darmai valley Swat
03/05/2024

⛪✨
🕋🕌
Darmai valley Swat

اعلان گمشدگیعزیز اللہ بن شہزادہ عرف خان سکنہ زرے سخرہ سوات رات ساڑھے دس بجے سے لاپتہ ہے عمرتقریبا17,18سال جس ساتھی کو بھ...
03/05/2024

اعلان گمشدگی
عزیز اللہ بن شہزادہ عرف خان سکنہ زرے سخرہ سوات رات ساڑھے دس بجے سے لاپتہ ہے عمرتقریبا17,18سال جس ساتھی کو بھی معلومات ہو تو اس نمبرپررابطہ کریں
03444233671
03406333422

محسن نقوی نے انجری کی غلط تشخیص یا غفلت برتنے پر سخت ایکشن لینے کا اعلان کر رکھا تھا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل ...
02/05/2024

محسن نقوی نے انجری کی غلط تشخیص یا غفلت برتنے پر سخت ایکشن لینے کا اعلان کر رکھا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد استعفیٰ دیا۔
💯🏏
Darmai valley Swat

02/05/2024

30/04/2024

کل یکم مئی یوم مزدور کے سلسلے میں عام تعطیل ہوگی
تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے جبکہ مزدور کام پر ہوں گے

یکم جولائی سے این سی پی گاڑیوں پابندی لگانے کا فیصلہ
29/04/2024

یکم جولائی سے این سی پی گاڑیوں پابندی لگانے کا فیصلہ

سوات: تحصیل مٹہ علاقہ دارمی (حکیم آباد ناساپی) میں ٹیلی نار کا ٹاور ٹیلی نار موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سسٹم سمیت پچھلے ...
29/04/2024

سوات: تحصیل مٹہ علاقہ دارمی (حکیم آباد ناساپی) میں ٹیلی نار کا ٹاور ٹیلی نار موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سسٹم سمیت پچھلے کئ ہفتوں سے مکمل فیل، موبائل سگنل کئی روز سے وقفے وقفے کے ساتھ غائب نظام زندگی مفلوج، موبائل فون انٹرنیٹ سسٹم سست روی کا شکار ہے گزشتہ ایک ماہ سے زونگ کے سگنل اور نیٹ سسٹم کمزور غائب اور نہ ہونے کے برابر ہے، ڈاون لوڈنگ اور اپلوڈنگ کےلئے گھنٹوں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے جسکی وجہ سے صارفین ذہنی کوفت کا شکار ہوگئے ہیں صارفین کے ہزاروں روپے کے نیٹ پیکج استعمال کئے بغیر ضائع ہوجاتے ہیں، صارفین مہنگے داموں میں پیکج لگاتے تو ہیں مگر استعمال کئے بغیر ختم ہوجاتے ہیں موبائل کمپنیاں تو آئے روز پیکج رقم میں اضافہ کرتے آرہے ہیں مگر نیٹ نظام کو بہتر بنانے کےلئے تیار نہیں ضلع سوات تحصیل مٹہ علاقہ دارمی (حکیم آباد ناساپی) میں قائم ٹیلی نار ٹاور کے سگنل بعض اوقات کال کے دوران آواز ڈراپ ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے کمروں کے اندر فون کے سگنل بھی غائب ہوجاتے ہیں موبائل کمپنیاں صرف عوام کو لوٹ رہی ہیں صارفین سخت مشکلات سے دو چار ہیں، زونگ اعلی احکام اس کا نوٹس لیں ۔۔👇

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darmai valley Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darmai valley Swat:

Share