Yaseen Khan

Yaseen Khan V.President ISF District Swat 🇧🇫
Ex Deputy General secretary ISF Swat 🇧🇫

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ کو فوری ا...
14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔
یہ گرفتاری ناقابلِ قبول ہے—ائی ایس ایف خاموش نہیں بیٹھیں گا!
یاسین خان
سینئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات

13/09/2026

پاکستانیو! خان صاحب نے کہا تھا:
"ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں!"

اب وہ امتحان قریب ہے۔
27 ستمبر، اسلام آباد!

یہ صرف ایک تاریخ نہیں، یہ عشقِ عمران خان، وفاداری اور جدوجہد کا امتحان ہے۔

تیار ہو پاکستانیو؟
27 ستمبر کو اسلام آباد میں ملاقات ہوگی!

10/09/2026

آخری امید، آخری جدوجہد، آخری سہارا — عمران خان!

27 ستمبر کو نکلو، اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو اور اپنی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کرو۔

نوجوانو! وقت آ گیا ہے — اب خاموشی نہیں، جدوجہد! ✊

10/09/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی! اگر 27 ستمبر اسلام آباد میں میرے کسی بھی کارکن پر گولی چلائی گئی تو میں تمہیں چین سے نہیں بیٹھنے دوں گا۔ ہر زیادتی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

📢 اہم اعلان — انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سواتانصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن بار سوات کی تحصیل کابینہ کے لیے جن تمام ساتھیوں نے درخوا...
10/09/2026

📢 اہم اعلان — انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات

انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن بار سوات کی تحصیل کابینہ کے لیے جن تمام ساتھیوں نے درخواستیں جمع کروائی ہیں، ان کے انٹرویوز بروز:

📅 11 ستمبر 2026
⏰ شام 4:00 بجے
📍 مٹہ، سوات

میں منعقد ہوں گے۔

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے لازمی شرکت کریں۔
آپ کی شرکت آپ کی سنجیدگی، وابستگی اور تنظیمی ذمہ داری کا ثبوت ہوگی۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات
ترجمان: سہیل محمد یوسفزئی

10/09/2026

آخری امید، آخری جدوجہد، آخری سہارا — عمران خان!

27 ستمبر کو نکلو، اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو اور اپنی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کرو۔

نوجوانو! وقت آ گیا ہے — اب خاموشی نہیں، جدوجہد! ✊

08/09/2026

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share