Tafheem Ul Quran

Tafheem Ul Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tafheem Ul Quran, TV Channel, Swat.

09/10/2023
05/09/2022

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر ہو گا اور دیر اپر اور دبیر کوہستان میں 5 نوجوانوں کے لیے نہیں ہو گا تو یہ ایک پاکستان نہیں بلکہ دو پاکستان ہیں۔ ایک غریب کا پاکستان اور دوسرا اشرافیہ کا پاکستان۔

05/09/2022

کیچڑ سے لت پت معصوم بچوں کی لاشوں کا حکمرانوں کو الله کے حضور جواب دیناہوگا۔۔۔۔

سیلابوں سے بلوچستان بہہ گیا،کراچی ڈوب گیا، خیبرپختونخوا تباہ ہوگیااور جنوبی پنجاب بے یارو مددگار ہے۔ وزیر اعظم کہاں ہیں؟ وزرائے اعلیٰ کہاں ہیں؟ این ڈی ایم اے ، پی ڈی ایم اے کہاں ہیں؟

05/09/2022

ایڈمن نوٹ۔۔۔
چارسدہ میں سیلاب متاثرین کے لٸے الخدمت فاونڈیشن کی امدادی سرگرمیاں اور سینیٹر مشتاق احمد خان کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔

05/09/2022

جبری گمشدگی ظلم ہے، مسنگ پرسنز ریاستی دہشت گردی ہے، اگر کوئی شخص ملزم ہے اسے پکڑیں، اس پر ایف آئی آر درج کریں، عدالت میں پیش کریں،اس کو سزا دیں ہم آپ کے لیے زندہ باد کے نعرے لگائیں گے لیکن آپ نے جو دس دس سالوں سے لوگوں کو غایب کیاہوا ہے یہ آپ کی دہشت گردی ہے، میرے پاس بچے آتے ہیں ان کے والدین غائب ہیں، میرے پاس بزرگ والدین آتے ہیں ان کے بچے غائب ہیں عورتیں آتی ہیں کہ ان کے شوہر غائب ہیں،یہ ظلم ہے یہ ہمارے بچے ہیں. ہم ان گمشدہ لوگوں کے لیے جدوجہد کریں گے. حکومت سے کہتا ہوں یہ ریاستی دہشت گردی بند کرے اور گمشدہ لوگوں کو رہا کرے،

29/07/2022
29/07/2022

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tafheem Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category