سوالونه پورته کئ

سوالونه پورته کئ The Rightful Critic ✍️🖕

ېو ې ورته نسی او بل ې وژنی   د فتنه پنجاب دوه قبېها څېهری !
24/11/2025

ېو ې ورته نسی او بل ې وژنی د فتنه پنجاب دوه قبېها څېهری !

21/11/2025

آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے
اور موجودہ حکومت کے مطابق ایک غدار فیض حمید اس ایجنسی کا دھوکے سے سربراہ بن گیا تھا
موتاله پاکستان

جب امریکہ نے ویت نامی انقلابیوں کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا تو اس نے انہیں کہا کہ پیرس میں اپنا ایک وفد بھیجیں تاکہ جنگ...
18/11/2025

جب امریکہ نے ویت نامی انقلابیوں کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا تو اس نے انہیں کہا کہ پیرس میں اپنا ایک وفد بھیجیں تاکہ جنگ بندی پر بات چیت ہوسکے۔ اُس وقت ویت نامی مجاہدین امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگا چکے تھے اور ان کے ساتھ سخت سلوک بھی کیا تھا۔
چنانچہ ویت نامی انقلابیوں نے چار افراد پر مشتمل ایک وفد بھیجا—دو خواتین اور دو مرد۔ امریکی خفیہ اداروں نے اس وفد کے لیے پیرس کے اعلیٰ ترین ہوٹلوں میں قیام و طعام کا بندوبست کیا، ہر طرح کی آسائشیں، راحتیں اور نعمتیں مہیا کر دیں۔
لیکن جب وفد پیرس کے ہوائی اڈے پر اُترا تو وہاں موجود امریکی کاریں انہیں ہوٹل لے جانے کے لیے تیار کھڑی تھیں، مگر ویت نامی وفد نے ان میں بیٹھنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ اپنی مرضی سے قیام کریں گے اور وقت پر اجلاس میں پہنچ جائیں گے۔
امریکی وفد کو یہ سن کر حیرت ہوئی۔ انہوں نے پوچھا: "آپ کہاں قیام کریں گے؟"
وفد کے سربراہ نے جواب دیا: "ہم پیرس کے ایک مضافاتی علاقے میں مقیم ایک ویت نامی طالب علم کے گھر میں رہیں گے۔"
امریکی نمائندہ مزید حیران ہوا اور کہا: "ہم نے تو آپ کے لیے ایک شاندار اور آرام دہ ہوٹل کا بندوبست کیا ہے۔"
اس پر ویت نامی نے کہا:
"ہم تو آپ سے لڑائی کے دوران پہاڑوں میں رہتے تھے، چٹانوں پر سوتے اور گھاس پھوس کھا کر گزارا کرتے تھے۔ اگر اب ہماری زندگی بدل گئی تو ڈرتے ہیں کہ کہیں ہمارے ضمیر بھی نہ بدل جائیں۔ اس لیے ہمیں ہماری حالت پر رہنے دیں۔"
چنانچہ وفد نے اس طالب علم کے گھر میں قیام کیا، اور بعد ازاں یہی مذاکرات امریکی قبضے کے مکمل خاتمے کا سبب بنے۔
جب دونوں وفود ہوائی اڈے پر ملاقات کے لیے آئے تو امریکی نمائندہ مصافحہ کرنے کے لیے آگے بڑھا مگر ویت نامیوں نے ہاتھ بڑھانے سے انکار کر دیا اور ان کے سربراہ نے کہا:
"ہم اب بھی دشمن ہیں، ہمارے عوام نے ہمیں آپ سے مصافحہ کرنے کا اختیار نہیں دیا۔
جو اپنا ضمیر بیچ دے، وہ اپنا وطن بھی بیچ دیتا ہے۔"
🥺 ایک دن جنرل "جیاب"—جو ویت نامی انقلابی رہنماؤں میں سے تھے—نے ستر کی دہائی میں ایک عربی دارالحکومت کا دورہ کیا، جہاں فلسطینی "انقلابی" تنظیمیں موجود تھیں۔
وہاں جا کر اُس نے دیکھا کہ ان کے قائدین پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں: جرمن گاڑیاں، کوبائی سگری، اطالوی مہنگے سوٹ، اور فرانسیسی قیمتی خوشبوئیں۔ جب اس نے یہ سب اپنی ویت کانگ کے جنگلوں کی زندگی سے موازنہ کیا تو بے

08/08/2025

په سوات کې فتنه الپنجاب چې کوم دھشتګرد راوستلے دي
خواراک ورته د فتنه الپنجاب د فوجی چاونی نه زے
د سیګرام ملوکه په طرف پراته دي۔

02/08/2025

يو ضروري اعلان واوړئ سوات اولس په نوم👇🏻
په دنيا کښ يو لاکھ څلوريشت زيات کم پيغمبران تير شوي دي خو په قران مجید کښ د شمار د يو څو پيغمبرانو ذکر شوي دي دا ولي دا ځکه چي قران مجید نه د تاريخ کتاب دي او نه د قيصو د صرف د هدايت لپاره په خووږ پيغمبر خاتم الانبياء حضرت محمد صلی الله عليه وسلم نازل شوی دی او د ذکر شوو پيغمبرانو ذکر پکښي ځکه شوے چي هره ماضي په حال کښ موجوده وي لکه فرعون که هر څومره زورور وو خو دومره خلک ي غلام نه شو ساتلي بيا لوي کردار ورله يو مذهبي پيشوا هانان ادا کو او خلک ي د مذهب په نوم غلام وساتل نن هم دغه کردارونه په معاشره کښ شتون لري چي د هر ظالم په ظلم ي د مذهب چترئ نيولي ده او خلکو ته وايي چي په دي راضي پاتي شئ الله به جنتونه درکي دغه خلک په حقيقت موجوده فرعون له هاماني کردار لوبوي شيطان ډير شکلونه لري خو د ټولو نه خطرناک شکل ي مذهبي شکل دی چي دمذهب په نوم خلک ګمراه وساتي

02/08/2025

د پنجابي استعماري پوځ دپاره د مدرسي طلبا په مټه چوک کي راويستل د قامي سپو نخي دي،
دا سپي په خپل منځ کي اوپيجنئ
دا چائ پکوړو واله مخلوق دی🖕🏻

02/08/2025

د باجوړ په خاوره ټالب کمزے دے او بمباري کمزے روانه ده
ټالب هسي بهانه د اولس نشانه د اصل کي،
د پښتون بيلټ جغرافيه ئ د پراکسي جنګونو دپاره مورچه جوړه کړي ،
دلته که ده خپل دهياړي مار اووجني نو ډالري به ورله بيا سوک ګهټي مري به پکي هميشه سويلين،
د جرنيلانو دقه ډالري ټهيکي په اخري مرحلو کي دي چي اولس به ئ ورته داسي انتقام اخلي چي د پنجابي ووه نسلونه به ئ ياد ساتي،

آپریشن ، بنیان المعدنیات فی الباجوڑباجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً ...
30/07/2025

آپریشن ، بنیان المعدنیات
فی الباجوڑ
باجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ مینگنیز، نیفرائٹ، گارنیٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی ہے

27/07/2025

که چېرته د يو قتل شوي انسان قيمت پنځلس لکه رپي دي، بيا مسله خو نشته
بيا خو امن دي
وسلام

27/07/2025

آج وادی تیراہ میں خون کی بولی کھیلی گئی ،فوج عام مظاہرین پر دشمن کی طرح حملہ آور ہوئے۔آج محسوس ہوا کہ قبائلی خون کی کوئی قیمت نہیں ہیں۔ایک زخمی کے جیب سے صرف 100روپے ملے جس پربےگناہ قبائل کے خون کے نشان واضح ہے۔

27/07/2025

پاکستان میں کالجوں، یونیورسٹیوں، اور خاص طور پر اسکولوں میں جب کسی استاد کو اپنے مضمون پر مکمل عبور حاصل نہیں ہوتا، تو وہ اپنی علمی کمزوری اور نالائقی کو چھپانے کے لیے متعلقہ مضمون پڑھانے کے بجائے مذہبی باتوں میں وقت گزار دیتا ہے۔ یوں وہ نہ صرف طلبہ کا قیمتی وقت ضائع کرتا ہے بلکہ بچوں کی نظر میں یہ تاثر بھی پیدا ہو جاتا ہے کہ استاد بہت نیک اور دیندار ہے، جو صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ ہماری آخرت کی فکر بھی کرتا ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ ایسے اساتذہ، تنقیدی سوچ سے محروم اور کند ذہن بچوں کی نظر میں ہیرو بن جاتے ہیں، حالانکہ وہ درحقیقت بچوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہوتے ہیں اور انہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں۔
یہ وہی شخص ہوتا ہے جس نے خود اپنی جوانی میں کچھ نہیں کیا تھا۔ خود تو اپنی زندگی غرق کی تھی، اور اب دوسروں کی بھی یہی مسائل بیان کرتا ہے کہ:
"نہیں جی، داڑھی ایسی ہونی چاہیے"،
"یہ فرقہ صحیح ہے اور باقی سب غلط"،
"اس رنگ کا کوا حلال ہے"۔
کچھ اساتزہ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی Frustration کا شکار ہوتے ہیں، اور گھر میں کوئی ان سے بحث نہیں کرنا چاہتا۔ بس پھر اِنہیں ایک راستہ مل جاتا ہے—اسکول میں مذہب کے نام پر سب کچھ ناپختہ طلبہ پر تھوپ دینا۔
جو طلبہ ان سے تنگ ہوتے ہیں، اور اُن پر تخلیقی سوالات کرتے ہیں، اُن کو مزید دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کچھ اساتذہ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کلاس میں آکر بے جا اور 19ویں صدی کے زمانے کی بیکار نصیحتیں دیتے ہیں، اور خود کو "مسٹر پرفیکٹ" دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
یو محترم، تین گھنٹے کی کلاس میں ڈھائی گھنٹے نصیحت کرتے ہیں، اور باقی آدھا گھنٹہ وہ سبق پڑھاتے ہیں جو آپ کو ایک منٹ میں چیٹ جی پی ٹی سمجھا سکتا ہے۔
محترم اساتذہ کرام!
آپ براہِ کرم اس جنریشن گیپ کو سمجھ کر تدریس کریں۔
2022 میں Institute of Development and Educational Awareness (IDEA) کی ایک تحقیق میں پاکستان کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 600 سے زائد اساتذہ اور طلبہ پر سروے کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، %48 طلبہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے اساتذہ کلاس کے وقت کا بڑا حصہ مذہبی یا غیر متعلقہ باتوں میں صرف کرتے ہیں، خاص طور پر جب انہیں نصابی مواد پر عبور حاصل نہیں ہوتا۔ اس تحقیق نے واضح کیا کہ ایسے رویے طلبہ کی تنقیدی سوچ، سائنسی رجحان اور خود اعتمادی پر منفی اثر ڈال رہے ہیں، اور ایک شخصیت پر

انقلاب هم دهدي وړو وړو حرکتونو نه خپل منزل په لوري تګ کوي👇🏻حرکات وينئ👇🏻
26/07/2025

انقلاب هم دهدي وړو وړو حرکتونو نه خپل منزل په لوري تګ کوي👇🏻
حرکات وينئ👇🏻

Address

خيبر پختونخوا سوات
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوالونه پورته کئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share