SAK news1

SAK news1 SAKNEWS is the Urdu news English news website. Latest Urdu news, English news, Sport news, Poetry, I

25/04/2021

یقین کریں یہ بکرا ڈرامہ بازی میں میاں سانپ سے کسی طرح کم نہیں ھے بلکہ اسکو کسی ڈاکٹر عدنان کی بھی ضرورت نہیں ھے 🤣🤣😂.

25/04/2021

‏انڈین پولیس مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سنا ہے تراویح کی دعا فوراً قبول ہوتی ہے

بے شک دین اسلام ہی مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے ۔
اللہ ہو اکبر

جناب  #وزیراعظم عمران خان صاحبجناب  #وزیراعلی محمود خان صاحبجناب وفاقی وزیر مراد سیعد صاحب جناب صوبائی وزیر محب اللہ خان...
15/04/2021

جناب #وزیراعظم عمران خان صاحب
جناب #وزیراعلی محمود خان صاحب
جناب وفاقی وزیر مراد سیعد صاحب
جناب صوبائی وزیر محب اللہ خان صاحب
جناب صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی خان صاحب
جناب ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم صاحب
آج سے پانچ، چھ دن پہلے ایک واقعہ
سوات ،سینٹرل ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت دو نومولود موت کے اغوش میں سو گئے تفصیلات کے مطابق مسماة زوجہ جاوید ولد بخت زادہ سکنہ تغمہ تحصیل کبل کو علاج کی غرض سے سینٹرل ہسپتال لایا گیا ڈیوٹی پر معمور لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کیوجہ سے ایک بچے کا سر کٹ گیا جبکہ دوسرے بچے کی پیدائش بھی تاخیر سے ہونے کیوجہ سے موت کے منہ چلاگیا اور یوں جڑواں بچوں کی پیدائش سے قبل ہی موت واقع ہوگئی بچے کے لواحقین اپ سے اپیل کرتے ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے ۔
دوسرہ واقعہ گل کدہ کے رہائشی بخت ذادہ نامی شخص کے نومولود بچی کی ساتھ پیش آیا تھا اس واقعات میں ملوث ڈاکٹروں کے خلاف سخت سے کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مستقبل میں مزید نونہالوں کو بچایا جاسکے۔

زنا کیا ہے؟
14/04/2021

زنا کیا ہے؟

22/03/2021

دا دنيا ګوره فاني ده 🥺
زندګي مو ارماني ده 💔
یوہ پیرائے خاماخا اوگورے

05/01/2021

‏قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کی گڑیا مریم صاحبہ اپنی گڑیا کی گڑیا کے لیے لائیو کال پر کھلونے وغیرہ خریدتے ہوئے ❤😅🤣😂🤑😝🤪😜😛

17/12/2020
*خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ)*بہت جاندار و شاندار تحریر....پڑهئے گا ضرور...!!! اور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا آج ہمارا ایمان...
17/12/2020

*خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ)*

بہت جاندار و شاندار تحریر....پڑهئے گا ضرور...!!! اور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،
(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے ،
👈 ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے

یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللہ من یخافه بالغیب) اللہ تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتا ہے۔

🔹یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنے والی آنکھیں ، سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے ،،
: { الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ) (یسن – 65)
” آج ہم انکے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پیر ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔‘

’’ گناہ کے دوران ہمارا کوئی بیوی بچہ یہانتک کہ بلی یا ہوا کا جھونکا بھی دروازہ ہلا دے تو ہماری پوری ہستی ہل کر رہ جاتی ھے ،، کیوں ؟ رسوائی کا ڈر ،، امیج خراب ہونے کا ڈر ،،

🔴 اس دن کیا ہو گا جب ہماری بیوی بچے اور والدین بھی سامنے دیکھ رہے ہونگے اور دوست واحباب بھی موجود ہونگے ،، زمانہ دیکھ رہا ہو گا اور تھرڈ ایمپائر کی طرح کلپ روک روک کر اور ریورس کر کے دکھایا جا رہا ہو گا ،، ہائے رسوائی ،،،،،،،،،،،،،،،،

👈 آج بھی صرف توبہ کے چند لفظ اور آئندہ سے پرہیز کا عزم ہمارے پچھلے کیئے ہوئے کو صاف کر سکتا ہے. اور ہمیں اس رسوائی سے بچا سکتا ھے ،،

🔹 اللہ کے رسول صلي الله عليه وسلم دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میرے باطن کو میرے ظاھر سے اچھا کر دے ،،

خلوت کے گناہ انسان کے عزم وارادے کو متزلزل کر کے رکھ دیتے ہیں. یوں ان میں خود اعتمادی اور معاملات میں شفافیت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ھے.
(اِتَّقِ الله حيث ما كنت) جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو.
اللّہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے.
آمِین...".

ايک دن آپ تمام دوست مجھے Off line پائيں گے۔۔!
فرينڈ ريكوسٹ بھيجيں گے ليكن ايكسیپٹ نہيں ہوگى، ميسنجر پہ پيغام بھيجيں گے اور رپلائى كا گھنٹوں انتظار كرتے رہيں گے،
ليكن جواب نہيں ملے گا۔ ۔۔!

میں آپ كو سٹِل Off line نظر آؤں گا۔۔۔
ميرى پوسٹيں بھى آنا بند ہوجائيں گى،
كيونكہ ميں اس دنيا سے رخصت ہوچكا ہوں گا،
پھر آپ ميرے ساتھ كسى قسم كا كوئى رابطہ نہيں كر سكيں گے، ميرے كمنٹس كا رپلائى نہيں دے سكيں گے، ايكسكيوز نہيں كر سكيں گے، معذرت نہيں كر سكيں گے ۔۔!

كيونكہ ميں اس وقت آپ كے ساتھ نہيں ہوں گا۔۔
قبر كے تنگ و تاريك گڑھے ميں ابدى نيند سويا ہوں گا۔۔۔

وہاں ميں ٹائم پاس اور تنہائى كو دور كرنے كے ليے كسى سے چيٹ نہيں كر سكوں گا۔۔
وہاں ميرے اعمال ہى ميرے ليے حسرت اور خوشى كا ساماں ہوں گے۔۔۔

🤚ٹھہريے!
اہم اور ضرورى بات ابھى باقى ہے:

ميں اور آپ جب اس دنيا سے رحلت كر جائيں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لكھى گئى اچھى يا بُرى پوسٹيں چھوڑ جائیں گے۔۔۔!

لہذا میرے دوستو۔۔۔!

آپ بھى اس بات كى حرص كيجيے اور ميں بھى حرص كرتا ہوں، كہ ہمارى لكھى گئى پوسٹيں قبر ميں ہمارے ليے صدقہ جاريہ بن جائيں۔۔۔

تو جلدى كيجيے !

اپنى ٹائم لائن كا جائزہ ليں غير ضرورى پوسٹوں كو ڈيليٹ كريں، اور آئندہ ايسى پوسٹيں كرنے سے گريز كريں۔

ابھى آپ كے پاس فرصت اور وقت ہے۔۔!

*كيونكہ ابھى تو آپ دنيا ميں اور فيس بك پر On line ہيں۔۔* ۔!

ميں اپنے نفس كو اور آپ كو عربى كے اس شعر كى ياددہانى كروانا چاہتا ہوں:

*يلوح الخط في القرطاس*
*دهرا وكاتبه رميم في التراب*

"ہمارا لكھا ہوا زمانہ بھر باقى رہے گا، جبكہ ہم مٹى ميں دھول بن جائيں گے۔"

*خرجت من التراب بغير ذنب*
**وعدت مع الذنوب إلى التراب*
*
" *ہم مٹى سے تو بغير گناہ كے نكلے تھے، ليكن مٹى ميں گناہ لے كر جارہے ہيں۔"*

👈ا *گر آپ پڑھ چکے ہیں تو اپنے دوستوں کو اس پیغام سے محروم نہ رکھیں۔

*جزاکم اللہ خیرا*

13 دسمبر کے جلسہ گاہ میں ایک آدمی دوسرے سے بھائی اپ لڑکے کے طرف سے ہیں یا لڑکی کی طرف سے۔وہ بولا  جی میں مولوی کی طرف سے...
13/12/2020

13 دسمبر کے جلسہ گاہ میں ایک آدمی دوسرے سے بھائی اپ لڑکے کے طرف سے ہیں
یا لڑکی کی طرف سے۔
وہ بولا جی میں مولوی کی طرف سے 😄😂😅🤣😛

بلاول بھٹو زرداری کے بعد ثمر ہارون بلور کو بھی کرونا ہوگیا ہیں ایک جلسے کے بعد دونوں کو کرونا ہونا ایک اتفاق ہے یا کوئی ...
27/11/2020

بلاول بھٹو زرداری کے بعد ثمر ہارون بلور کو بھی کرونا ہوگیا ہیں ایک جلسے کے بعد دونوں کو کرونا ہونا ایک اتفاق ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے

Address

Swat
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAK news1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share