پارڑئی نیوز

پارڑئی نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پارڑئی نیوز, Media/News Company, Jahangir Abad , Shahi Abad Parrai, Swat.

مٹہ چوک میں ہزاروں افراد کا سوات میں بدامنی اور دہ شت گ ردی کی حالیہ لہر کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے بدامنی ...
19/09/2025

مٹہ چوک میں ہزاروں افراد کا سوات میں بدامنی اور دہ شت گ ردی کی حالیہ لہر کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے بدامنی ختم کرنے کا مطالبہ

19/09/2025
جمعہ مبارک ❣️
19/09/2025

جمعہ مبارک ❣️

پارڑئی عوام تہ اہم اطلاع 👇👇👇👇👇👇
18/09/2025

پارڑئی عوام تہ اہم اطلاع

👇👇👇👇👇👇

ہم محترم اساتذہ کرام : جناب خائستہ محمد صاحب اور جناب محمد مراد صاحب (گورنمنٹ ھائی سکول پارڑئ ) کو سینئر کیڈر (SCT 16) م...
17/09/2025

ہم محترم اساتذہ کرام : جناب خائستہ محمد صاحب اور جناب محمد مراد صاحب (گورنمنٹ ھائی سکول پارڑئ ) کو سینئر کیڈر (SCT 16) میں ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم ان سے آگے بھی اپنی خدمات بطریق احسن جاری رکھنے کی امید رکھتے ہیں ۔
ان کے لئے پورے گاؤں کی طرف سے نیک تمنّائیں ہیں۔

ہم جناب خائستہ محمد استاد صاحب (پارڑئی) اور جناب محمد مراد صاحب (گورتئی)  کو جونئیر کیڈر سے سینئر کیڈر پر پروموشن پر  مب...
17/09/2025

ہم جناب خائستہ محمد استاد صاحب (پارڑئی) اور جناب محمد مراد صاحب (گورتئی) کو جونئیر کیڈر سے سینئر کیڈر پر پروموشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کُن معلومات ❤قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ ن...
16/09/2025

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کُن معلومات ❤
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خُودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریباً روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صُوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صُوبه خیبر پختُونخواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
5کا ہندسہ ہے،
جو کہ
ملاکنڈ
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئےجفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خُودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجُود میں آتا هے..!

زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر ج...
15/09/2025

زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔ سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔💯🌹💗

اہم اطلاع  👇👇👇👇👇
14/09/2025

اہم اطلاع
👇👇👇👇👇

Address

Jahangir Abad , Shahi Abad Parrai
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پارڑئی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share