28/06/2025
علاقہ شموزی کے عوام کیلئے خوشخبری مینگورہ جانے کے ضرورت نہیں ماہر امراض معدہ جگر لبلبہ ، کنسلٹینٹ گیسٹرو انٹرالوجیسٹ ڈاکٹر محمد وسیم بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک حما رحمان میڈیکل کمپلیکس تیرنگ شموزی میں مریضوں کا معائینہ کرینگے۔ معائینہ کیلئے ابھی 03459351875 پر رابطہ کرے شکریہ۔