GGS News.com

GGS News.com Welcome to ggsnews swat.our channel provide you all type of latest news of swat.

ینگ سکالر پبلک سکول نے بریکوٹ میں میدان مار لیا
27/07/2025

ینگ سکالر پبلک سکول نے بریکوٹ میں میدان مار لیا

27/07/2025

سوات بورڈ میٹرک کا رزلٹ جاری

تقریب کے حوالے سے تفصیلات بتا رہے ہیں غفران اللہ

27/07/2025
27/07/2025

سوات بورڈ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرنے والی کشمالہ حبیب

27/07/2025

سوات بورڈ
نہم ودہم کے امتحانات میں 97ہزار 19 امیدواروں میں57ہزار832 کامیاب ،نتیجہ صرف 59.59 رہا

27/07/2025

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

پوزیشنز میں لڑکیوں نے میدان مار لیا۔خصوصی انٹرویوز ملاحظہ کیجئے

26/07/2025

سوات میں حالیہ بارشوں نے جہاں موسم کو خوشگوار بنایا، وہیں مختلف حادثات میں پانچ معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئےہیں
مزید تفصیلات غفران اللہ کی اس رپورٹ میں۔

26/07/2025

افسوسناک خبر: سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، عمرہ ادائیگی کےلئے گئے بونیر کے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق۔ ذرائع

25/07/2025

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑی میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین اہم ,دہشت گرد ہلاک، پولیس

25/07/2025

سوات بابوزئی: لنڈی کس میں نہاتے ہوئے 13 سالہ ریحان ڈوب گیا، ریسکیو 1122 نے پانی سے نکال کر اسپتال منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکا

تحصیل بریکوٹ میں بجلی بحران پر قابوانجینئر امیر مقام  اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما واجد علی خان کی کوششوں سے غالیگے ا...
25/07/2025

تحصیل بریکوٹ میں بجلی بحران پر قابو

انجینئر امیر مقام اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما واجد علی خان کی کوششوں سے غالیگے اور گرد و نواح میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہو کر صرف دو گھنٹے رہ گیا ہے۔انجینئر امیر مقام اور واجد علی خان کی ہدایت پر قاسم خان نے شنگردار فیڈر کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کیے، جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGS News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share